تازہ تر ین :

رمیز راجہ

پاکستانی بیٹسمین شارٹ بال کھیلنے کی صلاحیت نہیں رکھتے : رمیز راجہ

  جمعہ‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  15:20
ابوظہبی (آئی این پی)رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی بیٹسمین شارٹ بال کھیلنے کی صلاحیت نہیں رکھتے لہذا جنوبی افریقا میں ٹاپ آرڈر کو مشکلات پیش آئیں گی۔سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی بیٹسمین اور کوچنگ اسٹاف یہ سمجھ ہی نہیں پارہے کہ بیٹنگ میں ...

کرکٹ کی دنیا میں نئی افسوسناک تاریخ رقم،اظہر کا رن آؤٹ بے وقوفی کی انتہا ہے ٗرمیز راجا،مضحکہ خیز طریقے سے آؤٹ، سوشل میڈیا پر مذاق بن گئے

  جمعرات‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2018  |  19:34
ابو ظہبی (این این آئی)سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ اظہر کا رن آؤٹ بے وقوفی کی انتہا ہے۔قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجا نے اسے اظہر علی کی بے وقوفی قرار دیا ہے اور کہا کہ اس انداز میں تو اسکول کرکٹ میں بچے آؤٹ ہوتے ...

احسان مانی کو بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی کو رمیز راجہ نے کیا قرار دیدیا ؟

  جمعہ‬‮ 31 اگست‬‮ 2018  |  16:04
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) رمیز راجہ نے احسان مانی کو بطور چیئرمین پی سی بی موزوں انتخاب قرار دے دیا۔ایک انٹرویو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کو پیش نظر رکھتے ہوئے بورڈ کے نئے سربراہ اپنی ذات سے بالا تر ہوکر کام کریں گے۔ ...

رمیز راجہ نے احسان مانی کو بطور چیئرمین پی سی بی موزوں انتخاب قرار دیدیا

  جمعہ‬‮ 31 اگست‬‮ 2018  |  15:00
لاہور(سپورٹس ڈیسک) رمیز راجہ نے احسان مانی کو بطور چیئرمین پی سی بی موزوں انتخاب قرار دے دیا۔ایک انٹرویو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کو پیش نظر رکھتے ہوئے بورڈ کے نئے سربراہ اپنی ذات سے بالا تر ہوکر کام کریں گے۔ ...

جیت کا اعتماد آئندہ سیریز میں فائدہ دیگا ٗ فخر زمان کو ڈبل سنجری یاد رہے گی:رمیز راجہ

  جمعہ‬‮ 27 جولائی‬‮ 2018  |  12:55
لاہور (این این آئی) سابق کپتان اور کرکٹ کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ جیت کا اعتماد آئندہ سیریز میں فائدہ دیگا ٗ فخر زمان کو ڈبل سنجری یاد رہے گی ۔بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویومیں رمیز راجہ نے کہا کہ فخرزمان ایک بڑا فرق بن کر ...

اسمارٹ واچ اسکینڈل بلا وجہ کا تنازع تھا، رمیز راجہ

  اتوار‬‮ 27 مئی‬‮‬‮ 2018  |  13:55
لندن (آئی این پی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ڈبلن ٹیسٹ کے دوران آئرلینڈ کے کھلاڑی بھی اسمارٹ واچ پہنے گراونڈ میں موجود تھے۔ میڈیا کوسرخیوں کی ضرورت ہوتی ہے اس لئے پاکستانی ٹیم کو خواہ مخواہ اس تنازع ...

دورہ انگلینڈ آسان نہیں ہوگا ٗرمیز راجہ

  بدھ‬‮ 25 اپریل‬‮ 2018  |  13:00
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجا نے کپتان سرفراز احمد کو خبردار کیا ہے کہ دورہ انگلینڈ آسان نہیں ہوگا ٗبطور کپتان وکٹ کیپر کو اپنا دماغ بدلنا ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کی 16 ارکان پر مشتمل کرکٹ ٹیم آئرلینڈ میں ایک اور ...

دورہ انگلینڈ، میں بھی اگر چیف سلیکٹر ہوتا تو فواد عالم کو منتخب نہیں کرتا اس لیے کہ۔۔۔ کہ رمیز راجہ انضمام الحق کی حمایت میں کھڑے ہوگئے، حیرت انگیز وجہ بیان کر دی

  بدھ‬‮ 18 اپریل‬‮ 2018  |  20:18
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) رمیز راجہ نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں فواد عالم کو سلیکٹ نہ کرنے کے انضمام الحق کے فیصلے کو درست قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری رائے فواد عالم کے بارے میں تھوڑی مختلف ہے اور میرے خیال میں ان ...

رمیز راجہ نے فخر زمان کے بارے میں حیرت انگیز تجویز پیش کردی

  اتوار‬‮ 5 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  18:56
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے نوجوان اوپنر فخرزمان کو بطور ٹیسٹ اوپنرتیار کرنے کی تجویز پیش کردی۔ایک انٹرویو میں رمیز راجہ نے کہاکہ فخرزمان کو بطور ٹیسٹ اوپنرتیار کیا جا سکتا ہے، آسٹریلوی ڈیوڈ وارنر اور بھارتی شیکھر دھون جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے حریف کو ...

اس کرکٹر پر تھوڑا کام کیا جائے ،اوپننگ کا مسئلہ حل ہوجائیگا،رمیز راجہ نے کھلاڑی کا نام تجویز کردیا

  اتوار‬‮ 5 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  16:12
لاہور(آئی این پی)سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے نوجوان اوپنر فخرزمان کو بطور ٹیسٹ اوپنرتیار کرنے کی تجویز پیش کردی۔ایک انٹرویو میں رمیز راجہ نے کہاکہ فخرزمان کو بطور ٹیسٹ اوپنرتیار کیا جا سکتا ہے، آسٹریلوی ڈیوڈ وارنر اور بھارتی شیکھر دھون جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے حریف کو ...

پاک فوج اور پولیس تو حفاظتی ڈیوٹی دیتی رہی مگرایسا کیا تھا کہ میچ کے آخرمیں کپتان سرفراز احمد پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کا بھی شکریہ ادا کرنے پر مجبور ہو گئے

  پیر‬‮ 30 اکتوبر‬‮ 2017  |  13:20
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سری لنکن ٹیم کا شکریہ جن کی بدولت پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوئی، لاہور کی عوام نے جس طرح دونوں ٹیموں کو سراہا وہ لائق تحسین ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ، لا انفورسمنٹ ، پاکستان آرمی ، آئی ایس آئی اور سول انتظامیہ کےساتھ سیاسی قیادت کا بھی ...

سری لنکا سے سیریز نوجوان کھلاڑیوں کیلئے بہترین موقع ہے ٗرمیز راجہ

  بدھ‬‮ 27 ستمبر‬‮ 2017  |  17:28
اسلام آباد(این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مشہور کمنٹیٹر رمیز راجا نے کہا ہے کہ سری لنکن ٹیم میں پہلے جیسا دم خم نہیں رہا اس لیے پاکستان کے پاس بلا کسی خوف و دباؤ نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کا امتحان لینے کا بہترین موقع ہے۔ایک انٹرویو میں ...