کراچی، اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لا کے وائس چانسلر ریٹائرڈ جسٹس رانا محمد شمیم کی جانب سے ماہانہ تقریبا ً30 لاکھ اور سالانہ ساڑھے تین کروڑ روپے سے زائد تنخواہ حاصل کرنے کا انکشاف،تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف ...