fbpx
تازہ تر ین :

راجہ پرویز اشرف

’’لوگوں کے پاس کھانے کے پیسے نہیں ، جیبوں پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے‘‘غلطیوں کو سنبھالنا وزیر اعظم کا کام ہے اگر کہیں گے اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے تو پھر ۔۔۔ حکومت سے بڑا مطالبہ

  جمعہ‬‮ 19 جون‬‮ 2020  |  16:52
اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم ورہنما پیپلز پارٹی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ   کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے حکومت کی کوئی تیاری نہیں، جو بجٹ پیش کیا گیا وہ بہت نقصان دہ بجٹ ہے ،ہمارے ملک کے ہزاروں لوگ بیرون ملک ہیں جو پھنسے ہوئے ہیں کیا ...

مجھے جس ریفرنس میں ملوث کیا گیا اس کا سر تھا نہ پیر، رہائی کے فیصلے کے بعد راجہ پرویز اشرف کا بیان سامنے آ گیا

  پیر‬‮ 3 فروری‬‮ 2020  |  7:39
لاہور(این این آئی) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور دیگر سات ملزمان کو پیپکو میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں چار سال بعد بری کر دیا۔احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چوہدری نے درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا یا۔ سابق وزیراعظم کی جانب سے نیب کے ...

 کارکے رینٹل پاور ریفرنس،سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے شریک ملزم انور بروہی کی نیب سے پلی بارگین،کتنی رقم واپس کردی؟ حیرت انگیزانکشافات

  پیر‬‮ 23 ستمبر‬‮ 2019  |  19:55
اسلام آباد (آن لائن) کارکے رینٹل پاور ریفرنس میں نیب سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے شریک ملزم انور بروہی نے نیب سے پلی بارگین کر لی۔ 85لاکھ روپے 55 ہزار روپے واپس کر دیے۔ چیئرمین نیب نے پلی بارگین کی درخواست منظور کر لی۔احتساب عدالت کو بھی آگاہ کر ...

 اسلام آباد ہائی کورٹ نے راجہ پرویز اشرف کانام ای سی ایل سے نکالنے کی  درخواست پر بڑا فیصلہ سنادیا

  جمعہ‬‮ 6 ستمبر‬‮ 2019  |  19:10
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے راجہ پرویز اشرف کی نام ای سی ایل سے نکالنے کی  درخواست مسترد کر دی۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس اطہر من  اللہ اور جسٹس محسن اختر کیانی نے راجہ پرویز اشرف کا نام ای سی ایل سے ...

سابق وزیراعظم کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری 

  جمعہ‬‮ 30 اگست‬‮ 2019  |  21:40
لاہور(این این آئی) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج جواد الحسن نے گیپکو میں غیر قانونی بھرتی سکینڈل سے متعلق کیس کی سماعت کی۔سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ...

پی ٹی آئی حکومت نے جیالوں پر روزے کی حالت میں کھولتا ہوا پانی پھینکا،پیپلز پارٹی نے سنگین ترین الزام لگا دیا

  بدھ‬‮ 29 مئی‬‮‬‮ 2019  |  15:50
اسلام آباد(سی پی پی )سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے مظاہرین پر واٹر کینن کے استعمال کے حوالے سے الزام عائد کیا ہے کہ تحریک انصاف حکومت نے پیپلزپارٹی کے کارکنان پر کھولتا ہوا پانی پھینکا ہے، انہوں نے کہا کہ کارکنان پر لاڑھی چارج ...

پانچ سال تو دور کی بات ہے حکومت اگلے کتنے ماہ میں  گھر چلی جائے گی ؟حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا

  بدھ‬‮ 24 اپریل‬‮ 2019  |  14:23
لاہور ( این این آئی) سابق وزیر اعظم و پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پانچ سال تو دور کی بات ہے حکومت اگلے پانچ ماہ بھی نکالتی ہوئی نظر نہیں آرہی ،حکومت کی اب تک کی کارکردگی مایوس کن ہے،8 ماہ گزرنے کے ...

راجہ پرویز اشرف کیخلاف رینٹل پاور پراجیکٹ منیجر ہی وعدہ معاف گواہ بن گئے ،نیب کی درخواست پراحتساب عدالت نے بھی فوری فیصلہ سنا دیا

  پیر‬‮ 10 دسمبر‬‮ 2018  |  6:22
اسلام آباد(اے این این)سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کیخلاف رینٹل پاور پروجیکٹ میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے،مقدمے میں ملزم اور ساہیوال ملتان رینٹل پاور پروجیکٹ منیجر رانا امجد سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے جب کہ نیب نے راجہ پرویز کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر ...

پرویز اشرف کی جانب بڑھنے والاہاتھ کاٹ دینگے، عمران خان کے وزیراعظم بننے پر خودکشی کا وعدہ کر کے مکر جانیوالے سابق وزیراعظم کے بھائی کی نیب کو دھمکیاں، نیب نے پھر آگے سے کیا جواب دیدیا؟

  جمعرات‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  11:07
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب کا پیپلزپارٹی رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے بھائی راجہ جاوید اشرف کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے پیپلزپارٹی رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے بھائی راجہ جاوید اشرف کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ...

’’ دھواں اٹھ رہا ہے تو کچھ نہ کچھ ضرور ہوگا ‘‘ ڈیل کی باتیں۔۔کیا ہونے جا رہا ہے؟پیپلزپارٹی بھی میدان میں آگئی ، ن لیگ کا پول کھول دیا،تہلکہ خیز انکشاف

  بدھ‬‮ 3 اکتوبر‬‮ 2018  |  16:14
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے لیگی رہنما رانا مشہود کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھواں اٹھ رہا ہے تو کچھ نہ کچھ ضرور ہوگا ٗ گورنر ہائوس کو یونیورسٹی بنانے کی ضرورت نہیں ہے ٗساری باتیں تھوڑے دنوںکی واہ ...

نندی پور ریفرنس،احتساب عدالت نے وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ہونیوالے مشیر بابر اعوان کو بڑی خوشخبری سنا دی

  منگل‬‮ 18 ستمبر‬‮ 2018  |  13:02
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نندی پورپاور پلانٹ کیس میں نیب نے بتایاہے کہ معاہدے میں وزارت قانون نے نندی پور معاہدے کیلئے وزرات پانی وبجلی کو رائے دینے کیلئے دو سال لگادیے۔نندی پاورپلانٹ ریفرنس کیس کی سماعت اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ہوئی جسٹس محمد بشیر نے سماعت کی۔ سابق وزیراعظم ...

حکومت اگراچھاکام کرے گی تواس کابھی ساتھ دیں گے،پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نے ڈیم فنڈ میں حصہ ڈالنے اور اس کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا

  پیر‬‮ 10 ستمبر‬‮ 2018  |  23:31
لاہور(آئی این پی ) سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ نندی پوراوررینٹل پاورکیس میں میرے حوالے سے کمیشن بنایاجائے، تمام پاکستانیوں کوڈیم فنڈمیں بڑھ چڑھ کرحصہ لیناچاہئے،میں بھی اپنا حصہ ڈالوں گا ، اس کی تشہیرکی ضرورت نہیں،ملکی مفاد میں اپوزیشن کا ...