fbpx
تازہ تر ین :

خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا میں ’چرس ایکسپو‘ کا انعقاد سینکڑوں لوگوں کی چرس پینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

  منگل‬‮ 22 اکتوبر‬‮ 2019  |  16:36
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں منشیات جیسی لعنت نوجوان نسل کو تباہی کی طرف دھکیل رہی ہے جبکہ ملک میں اس کے بیچنے اور خریدنے والے دھندناتے پھر رہے ہیں ۔ یہاں یہ امر انتہائی افسوسناک ہے کہ یہ اب سکولوں ، کالجوں اور یونیورسٹی کا بھی رخ کر چکی ہے ...

خیبرپختونخواکے 21 محکموں میں 52 ارب روپے سے زائد کے گھپلے 2016-17 میںکتنی ہیرا پھیری کی گئی؟پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی کھل کر سامنے آگئی

  ہفتہ‬‮ 19 اکتوبر‬‮ 2019  |  12:49
پشاور(آن لائن) خیبرپختونخوا کے 21 محکموں میں 52 ارب روپے سے زائد کی بے قاعدگیاں اور کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔آڈٹ جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق سال 2016-17 میں ساڑھے 7 ارب روپے سے زائد کی ہیرا پھیری کی گئی۔صوبائی محکموں نے غیرقانونی تقریوں، مہنگے داموں خریداری، وصولیوں ...

غیر حاضریاں، جعلی ڈگریاں ۔۔۔!!! خیبر پختونخوا میں اساتذہ کی بڑی تعداد برطرف

  اتوار‬‮ 13 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:46
پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا کی حکومت نے صوبے میں ضم ہونے والے قبائلی علاقوں کے 104 ایلیمنٹری اور سیکنڈری اساتذہ کو مسلسل غیر حاضری اور جعلی ڈگری پر ملازمت حاصل کرنے پر برطرف کردیا۔رپورٹ کے مطابق اس ضمن میں محکمہ تعلیم کے افسر نے بتایا کہ سابق وفاق کے زیر اتنظام قبائلی ...

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر غور، ممکنہ نئی تاریخ بھی سامنے آگئی

  اتوار‬‮ 8 ستمبر‬‮ 2019  |  16:57
پشاور(آن لائن)خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق بلدیاتی قوانین میں ترامیم نہ ہونے کے باعث بلدیاتی انتخابات ملتوی کئے جا رہے ہیں خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کی مدت 28اگست کو ختم ہو چکی ہے جبکہ الیکشن ...

خیبرپختونخوا میں کفایت شعاری پالیسی نظرانداز ضم شدہ اضلاع کیلئے 52 نئی قیمتی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

  بدھ‬‮ 7 اگست‬‮ 2019  |  11:04
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پختونخوا حکومت کا ضم ہونے والے سات قبائلی اضلاع کے لئے کروڑوں روپے مالیت کی 52 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ۔گاڑیوں کی خریداری کے لئے صوبائی کابینہ سے اضافی گرانٹ کی منظوری لی جائے گی۔اس سلسلے میں صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کیا ...

خیبر پختونخوا حکومت نے تنخواہ داروں پر بھی ٹیکس لگا دیا 20ہزار سے زائد آمدنی اور گریڈ 7 یا زیادہ کے سرکاری ملازمین کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟پڑھ کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائینگے

  جمعرات‬‮ 20 جون‬‮ 2019  |  9:55
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کے پی کے حکومت نے20ہزار سے زائد آمدنی اور گریڈ 7 یا زیادہ کے سرکاری ملازمین پربھی انکم ٹیکس عائد کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پختونخوا حکومت نے20ہزار سے زائد آمدنی کے حامل عام شہریوں اور گریڈ 7 یا زیادہ کے سرکاری ملازمین پرانکم ٹیکس عائد کردیا۔ 20ہزارسے زیادہ ...

خیبر پختونخوا میں اہم سرکاری افسر 4اہلکاروں سمیت اغوا

  جمعرات‬‮ 25 اپریل‬‮ 2019  |  13:35
ٹانک (سی پی پی )خیبر پختون خوا کے شہر ٹانک کے گائوں مرتضی سے نامعلوم افراد نے اسسٹنٹ کلکٹر انکم ٹیکس سمیت 4 سرکاری اہلکاروں کو اغوا کر لیا۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ اسسٹنٹ کلکٹر ریاض خان اپنی والدہ کے انتقال پر پشاور سے اپنے گاوں آئے تھے کہ ...

خیبر پختونخوا میں متعدد ہوٹل مالکان نے لاکھوں پٹھانوں کو کتے کڑائیاں بھون بھون کر کھلا دیں ،چھاپوں کے دوران کتنے ذبح ،زندہ ،تیار شدہ کتے ،پکی کڑائیاں اور کتا بریانی ضبط کرلیں؟ عملہ بھی دیکھ کر ہکا بکا

  جمعرات‬‮ 31 جنوری‬‮ 2019  |  13:45
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا میں متعدد ہوٹل مالکان نے لاکھوں پٹھانوں کو کتے کڑائیاں بھون بھون کر کھلا دیں۔ روزنامہ خبریں کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں میں کتا کڑائیاں‘ کتا پٹھانی‘ سندھی‘ پنجابی بریانیاں کھلا رہے ہیں۔ کتا کڑائی‘ کتا بریانی‘ کتا بھنا گوشت کی مچھلیاں گاہک خوب ...

خیبر پختونخوا کے سرکاری سکولوں کے اساتذہ وقت سےپہلے ہی کیوں ریٹائرمنٹ لینے لگے؟حیران کن وجہ سامنے آگئی پورے صوبے کا تعلیمی نظام خطرے میں ،مستقبل دائو پر لگ گیا

  منگل‬‮ 22 جنوری‬‮ 2019  |  16:12
پشاور(اے این این ) خیبر پختونخوا میں سرکاری پرائمری اسکول کے سو سے زائد اساتذہ نے انگریزی پڑھانے کی قابلیت نہ ہونے پر قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کرلیا۔محکمہ ایلمنٹری اور سیکنڈری تعلیم کے حکام کے مطابق یہ پیش رفت 4 سال قبل اردو سے انگریزی میڈیم میں ...

روک سکو تو روک لو تبدیلی آئی رے۔۔۔!!! پی ٹی آئی کے دور حکومت میں خیبرپختونخوا میں لڑکیوں کے کتنے سکول غیر فعال ہیں؟فروغ تعلیم کے دعویداروں کی قلعی کھل گئی

  ہفتہ‬‮ 19 جنوری‬‮ 2019  |  10:55
پشاور(اے این این ) خیبرپختونخوا میں لڑکیوں کے 114 سکولزغیر فعال ہونے کا انکشاف ہوا ہے، صوبائی محکمہ تعلیم نے غیر فعال سکولوں کی رپورٹ جاری کردی۔محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے صوبے میں غیر فعال سکولوں کی رپورٹ جاری کردی گئی جس کے مطابق صوبہ میں لڑکیوں کے 114 ...

پی ٹی آئی حکومت کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں کی حالت زار کیا ہوگئی؟شہریوں میں بیماریاں تیزی سے پھیلنے لگیں

  منگل‬‮ 15 جنوری‬‮ 2019  |  10:58
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں کے ڈینٹل یونٹس کی حالت حکومت کے دعوئوں کے باوجود بہتر نہ ہوسکی ۔آلات کی باقاعدہ سٹرلائزیشن نہ ہونے کی وجہ سے امراض پھیل رہے ہیں ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق  دانتوں کے امراض کا شمار صوبے میں پہلے 10 امراض میں ہو رہا ...

خیبر پختونخوا کابینہ میں پھوٹ پڑ گئی ! اختلافات سنگین ہونے پر وزراء آمنے سامنے ،وجہ کیابنی ؟پی ٹی آئی قیادت نے سر پکڑ لئے

  پیر‬‮ 14 جنوری‬‮ 2019  |  14:48
پشاور(اے این این )خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی اضلاع میں بلدیاتی اور عام انتخابات کے معاملے پر صوبائی وزرا کے مابین اختلافات سامنے آ گئے۔قبائلی اضلاع میں انتخابات کے معاملے پر کابینہ کے وزرا آمنے سامنے ہوگئے، بعض وزرا قبائلی اضلاع میں بلدیاتی انتخابات پہلے کرانے کے حق ...