fbpx
تازہ تر ین :

حمزہ شہباز شریف

عدالت نے حمزہ شہباز کو طلب کر لیا

  ہفتہ‬‮ 20 جولائی‬‮ 2019  |  15:07
لاہور( این این آئی )احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت یکم اگست تک ملتوی کر تے ہوئے نیب کو آئندہ سماعت پر پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو بھی عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کر دی جبکہ مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد ...

رانا ثناء اللہ کے خلاف سیاسی انتقام کی کاروائیاں حمزہ شہباز حکومت پر برس پڑے ، انتباہ جاری کر دیا

  جمعہ‬‮ 5 جولائی‬‮ 2019  |  12:53
لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ کے خلاف جب کچھ نہ ملا تو منشیات کا مقدمہ ڈال دیا حکومت ایسے بیچ نہ بوئے جس کا کاٹنا مشکل ہوجائے ان خیالات کا اظہار حمزہ شہباز نے جمعہ کے ...

قانون کا دہرا معیار،امیر کے لیے چھٹی کے روز بھی عدالت لگا لی معروف قانون دان نے حمزہ شہباز کی ضمانت کو خلاف قانون قرار دے دیا

  اتوار‬‮ 7 اپریل‬‮ 2019  |  11:23
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز نیب کی ٹیم حمزہ شہباز کے گھر انہیں گرفتار کرنے کیلئے پہنچی تھی کہ عدالت سے حکم آگیا کہ انہیں بروز سوموار8تاریخ تک گرفتار نہ کیا جائے ۔ عدالتی فیصلے کے بعد نیب کی ٹیم کو خالی ہاتھ واپس لوٹنا پڑا ۔ اس پر عدلیہ کو ہر طرف ...

نیب کا حمزہ شہباز شریف کی گرفتاری کیلئے چھاپہ کاروائی کس کے کہنے پر ہوئی ؟ حکومت نے دوٹوک اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 5 اپریل‬‮ 2019  |  17:27
لاہور (این این آئی)حکومت نے قومی احتساب بیورو( نیب) کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی گرفتاری کیلئے چھاپے سے لا تعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب ایک خود مختار ادارہ ہے جو کسی کی ڈکٹیشن پر نہیں چلتا ،سپریم کورٹ کا ...

نواز شریف کی عدالت عظمیٰ سے ضمانت پر رہائی ،’’ڈیل ‘‘ ہوئی تھی یا نہیں؟ حمزہ شہباز شریف نے وضاحت کردی‎

  جمعہ‬‮ 29 مارچ‬‮ 2019  |  20:14
لالہ موسیٰ (این این آئی ) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ( ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف کی عدالت عظمیٰ سے ضمانت پر رہائی کے حوالے سے ڈیل کی باتیں افسوسناک اور بے بنیاد ہیں، ایسی بات کرتے ہوئے ...

عمران نیازی کا اپنا دامن داغدار ہے، علیمہ خان کی جائیداد کی منی ٹریل دینا ہو گی‘حمزہ شہباز نے چیلنج کردیا

  پیر‬‮ 14 جنوری‬‮ 2019  |  20:13
لاہور ( این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا اپنا دامن داغدار ہے، وہ کس منہ سے اپوزیشن کو چور اور ڈاکو کہتے ہیں ، انہیں علیمہ خان کی جائیداد کی منی ٹریل دینا ہو گی، نئے پاکستان ...

غلطی ہوگئی کہ اپنے دور حکومت میں یہ کام نہیں کیا، حمزہ شہبازنے بڑا اعتراف کرلیانیب عمران خان نیازی کا آلہ کار بنا ہوا ہے ،سنگین الزامات عائد

  ہفتہ‬‮ 20 اکتوبر‬‮ 2018  |  22:24
لاہور (این این آئی ) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیب کے کالے قوانین میں تبدیلی نہ کرنا ہماری غلطی ہے ،ہماری ڈیل اور ڈیلنگ عوام کے ساتھ ہے جنہوں نے ضمنی انتخابات میں ہمیں سرخرو کیا ،نیب عمران خان نیازی کا ...

نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کی رہائی کو ڈیل کا نتیجہ قرار دینے کی خبریں، حمزہ شہباز نے وضاحت کردی

  بدھ‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2018  |  18:39
لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ حق حق ہوتا ہے جسے چھپایا نہیں جا سکتا ، نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کی رہائی کو ڈیل کا نتیجہ قرار دینے والے بیگم کلثوم نواز کی ...

حمزہ شہباز شریف کواپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی بنانے کے لئے مبینہ جعلسازی پکڑی گئی، حیرت انگیز انکشافات، نوٹیفیکیشن جاری نہ ہوسکا

  پیر‬‮ 27 اگست‬‮ 2018  |  23:55
لاہور (آن لائن) پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء حمزہ شہباز شریف کا بطور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی نوٹیفکیشن جاری نہ ہوسکا اس حوالے سے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز شریف کی عدم موجودگی میں ان کی جانب سے جو ...

سپریم کورٹ کے طلب کرنے پر حمزہ شہبازبھی میدان میں آگئے ،دھماکہ خیز اعلان ،تمام افواہیں دم توڑ گئیں

  اتوار‬‮ 3 جون‬‮ 2018  |  14:09
لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے مر کزی رکن حمزہ شہباز شریف نے چار جون کو وطن واپسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ من گھڑت مقدمے کا سامنا کروں گا ۔حمزہ شہباز نے اپنے خلاف مقدمے کے اندراج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ثابت کروں ...

نوازشریف کا احتساب،حمزہ شہباز کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑا مطالبہ کردیا

  ہفتہ‬‮ 11 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  18:53
چکوال (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ ابھی تک یکطرفہ احتساب ہو رہا ہے ،جنرل مشرف کے دور میں کڑے احتساب کا سامنا کیا ہے اب بھی کریں گے ٗنیک نامی کمائی ہے سرخرو ہوں گے۔چکوال میں حمزہ شہباز شریف ...

ن لیگ کے اہم رہنما کا وزارت سے استعفیٰ واپس لینے سے انکار،وجہ سامنے آگئی

  بدھ‬‮ 19 جولائی‬‮ 2017  |  19:29
لاہور (این این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حمزہ شہباز شریف نے میاں عطا ء محمد مانیکا سے ملاقا ت کر کے ان کے تحفظات سے آگاہی حاصل کی اور انہیں وزارت سے استعفیٰ واپس لینے کیلئے آمادہ کرنے کی کوشش کی ...