تازہ تر ین :

جاوید چودھری کا تجزیہ

نریندر مودی سنگل میجارٹی کے ساتھ دوسری بار انڈیا کے وزیراعظم منتخب ہو گئے،کیا اب واقعی مسئلہ کشمیر حل ہو جائے گا؟کیا عمران خان کی بات سچ ثابت ہوجائے گی؟ہم بھارت سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ جاوید چودھری کا تجزیہ‎

  جمعرات‬‮ 23 مئی‬‮‬‮ 2019  |  22:23
نریندر مودی سنگل میجارٹی کے ساتھ دوسری بار انڈیا کے وزیراعظم منتخب ہو گئے‘ یہ بھارتی تاریخ میں پانچ سال پورے کرنے کے بعد دوسری بار منتخب ہونے والے چوتھے وزیراعظم ہیں‘ مودی نے اپنی فتح کا کریڈٹ اپنے ورکرز کو دیا،آپ جمہوریت کی خوبصورتی ملاحظہ کیجئے اپوزیشن نے مودی کے ...

اپوزیشن کاعید کے بعدحکومت کیخلاف تحریک چلانے کا فیصلہ، یہ لوگ حکومت گرانا نہیں چاہتے تو پھر تحریک کا مقصد کیا ہے؟ایک دوسرے سے دست و گریبان رہنے والی پیپلزپارٹی اور ن لیگ کو پہلے جمہوریت اور میثاق دونوں یاد کیوں نہیں آئے؟جاوید چودھری کا تجزیہ‎

  پیر‬‮ 20 مئی‬‮‬‮ 2019  |  21:52
پاکستان میں عوام کے بعد اگر کوئی مظلوم ہے تو وہ ہے جمہوریت‘ جمہوریت ایک ایسی جنس ہے جو ہمارے لیڈروں کو صرف اور صرف اپوزیشن میں یاد آتی ہے آپ کو یاد ہوگا میاں نواز شریف اور محترمہ بے نظیر بھٹو نے 14 مئی 2006ء کو لندن میں ایک ...

شیخ رشید کی ایک سال پہلے کی گئی پیش گوئی بالاخر تحریک انصاف کے دور حکومت میں پوری ہوگئی،آصف زرداری کے بعد نوازشریف نے بھی سڑکوں پر آنے کا حکم دیدیا، اب صرف کس چیز کا انتظار ہے؟ کیا حکومت کیخلاف تحریک کامیاب ہوجائے گی؟ جاوید چودھری کا تجزیہ‎

  جمعرات‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2019  |  21:58
اچھے سیاستدان کے بارے میں کہا جاتا ہے یہ دیوار کی دوسری طرف بھی دیکھ لیتا ہے‘ اسے آنے والے زمانوں کی خبر بھی ہو جاتی ہے لیکن بدقسمتی سے ملک میں اس وقت ایسے سیاستدان اکثریت میں ہیں جنہیں سامنے بیٹھے لوگ بھی دکھائی نہیں دیتے‘ملک میں صرف ایک ...

ابھی آئی ایم ایف کا زلزلہ آنا باقی ہے‘ آپ ذرا تصور کیجئے جب یہ بھی آ جائے گا‘ تو پھر کیا ہوگا؟حکومت نے اپوزیشن کی طرف بالاخرہاتھ بڑھا دیا،اپوزیشن اور حکومت دونوں اکٹھے بیٹھ سکیں گے‘؟جاوید چودھری کا تجزیہ‎

  جمعرات‬‮ 9 مئی‬‮‬‮ 2019  |  21:50
کسی بچے نے ایک بزرگ سے سوال کیا ”باباجی ہر کہانی کا آغاز ایک دفعہ کا ذکر ہے‘ اس سے کیوں ہوتا ہے‘ بزرگ سوال سن کر تھوڑی دیر خاموش رہے اور پھر بولے ”بیٹا یہ (پرانی) بات ہو چکی ہے‘ اب بے شمار کہانیوں کا آغاز اگر میں الیکشن ...

حکومت سب کچھ کر رہی ہے لیکن نہیں کر رہی تو ”کیا“ نہیں کر رہی؟ حکومت اور عسکری ادارے دونوں ایک پیج پر ہیں لیکن کس ایشو پر دونوں کے بیانئے میں فرق ہے؟ کیا حکومت مسئلے کی سنگینی سے واقف نہیں یا پھر ”لائٹ“ لے رہی ہے؟ جاوید چودھری کا تجزیہ‎

  پیر‬‮ 29 اپریل‬‮ 2019  |  20:51
کینیا کے دارالحکومت نیروبی سے 80 کلو میٹر دور کیگینڈا نام کا ایک گاؤں ہے‘ گاؤں کے لوگ جنگل کے اندر دو کلومیٹر کی سڑک چاہتے تھے‘ یہ برسوں حکومت سے مطالبہ کرتے رہے لیکن یہ گاؤں اور یہ سڑک حکومت کی ترجیحات کی فہرست میں شامل نہ ہو سکی‘ ...

پیپلزپارٹی کے گڑھ ”لاڑکانہ“ میں ”ایڈز“ تیزی سے کیوں پھیل رہاہے؟بلاول کے ملک ٹوٹنے سے متعلق انتباہ کی وجہ کیا تھی؟ کیا نواز شریف کا علاج ملک سے باہر ہی ممکن ہے،عدالت اور حکومت یہ سہولت دے دے گی؟جاوید چودھری کا تجزیہ‎

  جمعرات‬‮ 25 اپریل‬‮ 2019  |  21:56
آج سندھ سے ایک انتہائی افسوسناک خبر موصول ہوئی‘ لاڑکانہ کی تحصیل رتوڈیرو میں 16 بچوں کے خون کے نمونے لئے گئے‘ 16 میں سے 13 بچے ایڈز کے مریض نکل آئے‘ بچوں کی عمریں چار ماہ سے 8 سال کے درمیان ہیں‘صوبائی حکومت کے اعدادوشمار کے مطابق لاڑکانہ میں ...

وزیراعظم کے بیان نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا، جاپان اور جرمنی کی سرحدوں کے درمیان نو ہزار کلو میٹر کا فاصلہ ہے‘ اوراگروضاحت مان لیں کہ وزیراعظم جاپان نہیں فرانس کہنا چاہتے تھے اور یہ سلپ آف ٹنگ تھی تو صورت حال مزید گھمبیر ہو جائے گی کیونکہ ۔۔! جاوید چودھری کا تجزیہ‎

  منگل‬‮ 23 اپریل‬‮ 2019  |  21:55
وزیراعظم کے کل کے بیان نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا، دنیا کا کہنا ہے ہمارے وزیراعظم یہ بھی نہیں جانتے جاپان اور جرمنی کی سرحدوں کے درمیان نو ہزار کلو میٹر کا فاصلہ ہے‘ شیریں مزاری نے آج قومی اسمبلی میں اس بیان کی وضاحت کی، ہم اگر ...

حکومت اپوزیشن کو ڈرا رہی ہے یا پھر خود ڈر رہی ہے؟حمزہ شہباز کو گرفتار نہ کرنے پر آئی جی پنجاب تبدیل ،کیا بیوروکریسی گورنمنٹ کے قابو نہیں آ رہی ؟نیوزی لینڈ کی عیسائی حکومت کے مسلمانوں پر حملے کے بعدردعمل اور پاکستان حکومت کا کوئٹہ ہزارگنجی حملے پر ردعمل مختلف کیوں ہے؟جاوید چودھری کا تجزیہ

  پیر‬‮ 15 اپریل‬‮ 2019  |  21:53
پندرہ مارچ کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں ایک آسٹریلین دہشت گرد نے دو مساجد پر فائرنگ کی‘ 50مسلمان شہید اور 50زخمی ہو گئے‘ اس واقعے کے بعد نیوزی لینڈ کی حکومت اور معاشرے کے ردعمل نے پوری دنیا کو حیران کر دیا‘ پورے میڈیا پر سرکاری سطح ...

کیا ن لیگ کا مشکل وقت ختم ہو رہاہے؟ نواز شریف ضمانت پر گھر بیٹھے ہیں‘ مریم نواز اورکیپٹن صفدر بھی ضمانت پر ہیں‘ شہباز شریف لندن جا چکے ،حکومت نواز شریف کے دونوں بیٹوں کو بھی لندن سے واپس نہیں لا سکی،این آر او کون لے گا اور کون دے گا؟جاوید چودھری کا تجزیہ‎

  جمعرات‬‮ 11 اپریل‬‮ 2019  |  21:53
آج لاہور ہائی کورٹ نے حنیف عباسی کی سزا معطل کر دی‘ یہ راولپنڈی کے عوام اور ن لیگ دونوں کیلئے بڑی خبر ہے‘ اس رہائی کے بعد یہ سچ سٹیبلش ہوتا نظر آ رہا ہے کہ ن لیگ کا مشکل وقت ختم ہو رہا ہے‘ میاں نواز شریف ضمانت ...

کیا واقعی عثمان بزدار کی حکومت بچانے کیلئے حمزہ شہباز کو گرفتار کیا جا رہا ہے؟ڈیڑھ سال بعد پاکستان کی معاشی صورتحال کیسی ہوگی؟نوازشریف اور آصف علی زرداری کے بعدمستقبل میں عمران خان کے ساتھ بھی کیا کچھ ہوسکتاہے؟ جاوید چودھری کا تجزیہ‎

  پیر‬‮ 8 اپریل‬‮ 2019  |  21:49
زندگی کے بارے میں کہتے ہیں یہ میوزیکل چیئر ہے‘ دکھ اور سکھ کی دو کرسیاں ہیں اور کھیل میں شامل لوگ باری باری ان کرسیوں پر بیٹھتے اور اٹھتے رہتے ہیں‘ آج آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور صاحبہ احتساب کی کورٹ نمبردو میں پیش ہوئیں‘ ...

وزیراعظم کاایم کیو ایم کے دو وزراء کے بارے میں حیرت انگیزانکشاف ،کیا پیپلز پارٹی واقعی سیریس ہے‘ یہ ن لیگ کے ساتھ مل کر دھرنا دے گی یا پھر اکیلی‘اور کیا یہ واقعی لات مار کر حکومت گرا سکتی ہے؟عمران خان کی شہبازشریف اوراسحاق ڈار سے ملاقات میں کیا کچھ ہوسکتاہے؟جاوید چودھری کا تجزیہ‎

  جمعرات‬‮ 4 اپریل‬‮ 2019  |  21:50
آج وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کے دو وزراء کے بارے میں ایک حیران کن انکشاف کیا‘ آپ وہ انکشاف ملاحظہ کیجئے، آپ کو یاد ہو گا عمران خان ماضی میں ایم کیو ایم اور ایم کیو ایم عمران خان کے بارے میں کیا کہتی تھی، میں بہرحال ...

حکومت جس وقت اقتدار میں آئی تھی تو پٹرول کی قیمت کیا تھی؟ اور اب کتنی ہے؟ابھی تو چیخیں نکلنا شروع ہوئی ہیں‘ جون میں کیا ہوگا؟جہانگیر ترین سے چپقلش،کیا شاہ محمود قریشی کی رخصتی کا وقت بھی آ چکا ہے؟ جاوید چودھری کا تجزیہ‎

  پیر‬‮ 1 اپریل‬‮ 2019  |  21:50
جنگل میں ایک بار شیر نے اعلان کیا میں جب وزیراعظم بن جاؤں گا تو میں تمام جانوروں کو وول کی شالیں دوں گا‘میٹنگ میں ایک بھیڑ بھی موجود تھی‘ اس نے شیر سے پوچھا‘ محترم وزیراعظم یہ بتائیے آپ وول کی شالیں بنانے کیلئے وول کہاں سے لیں گے‘ ...