fbpx
تازہ تر ین :

بھارت

حاملہ ترک خاتون اور انکے شوہر بھارت میں اجتمائی زیادتی کی کوشش سے بال بال بچ گئے، مگر ابھی تک حادثے کے صدمے کا شکار، جانئے

  جمعہ‬‮ 24 جنوری‬‮ 2020  |  20:12
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں اجتماعی زیادتی کرنے والے گروہ کے حملے سے بمشکل بچنے والا ایک غیر ملکی جوڑا شدید ذہنی صدمے کا شکار ہو گیا۔ ترک خاتون دیگو کیسکن اور ان کے جرمن شوہر ٹمی ہیٹن دو سال سے مختلف ممالک کا سفر کر رہے ہیں۔ حال ...

مسئلہ کشمیر اب کیسے حل ہونا چاہیے ؟چین پاکستان کے موقف پر ڈٹ گیا ، بھارت کو دوٹوک پیغام جاری کر دیا

  جمعہ‬‮ 17 جنوری‬‮ 2020  |  21:30
بیجنگ( آن لائن ) ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا سلامتی کونسل قراردادوں کے تحت حل چاہتے ہیں، مسئلہ کشمیر پر چین کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی. تفصیلات کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ نے بریفنگ کے دوران کہا کہ مسئلہ کشمیر پر چین ...

بھارت فروری کا مہینہ یاد رکھے اور بس۔۔۔! مودی سرکار اوربھارتی فوج اس کام سے فوری باز آجائے ورنہ نتائج کیسے سامنے آ سکتے ہیں؟ انتباہ جاری کر دیا گیا

  جمعہ‬‮ 17 جنوری‬‮ 2020  |  12:55
واشنگٹن/اسلام آباد(آن لائن)وزیر خا رجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر میں سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے، بھارتی فوج پاکستان کے خلاف جارحانہ عزائم رکھتی ہے، ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔واشنگٹن میں سینٹر برائے اسٹریٹجک اور انٹرنیشنل اسٹڈیز ...

کیا ملائیشیا میں مقیم ہندوستانیوں سے شہریت چھین لی جائے گی؟ مہاتیر محمد کا بھارت کے منہ زور دار طمانچہ ، جوابی وار کر دیا

  جمعہ‬‮ 10 جنوری‬‮ 2020  |  22:22
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے منہ پر زور دار طمانچہ ! ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ ہم نے اپنےملک میں شرائط پر پورا نہ اترنے کےباوجود بھارتیوں کو شہریت دی، وہ اب حکومت میں بھی شامل ہیں۔ بھارت سیکولر ریاست کا دعوی کرنے کےباوجود مسلمانوں کو ...

بھارت کی کشیدگی کم کرنے کی کوششوں پر ایران نے بڑا اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 10 جنوری‬‮ 2020  |  14:13
نئی دہلی(این این آئی)امریکا اور ایران کے مابین جاری کشیدگی کے تناظر میں بھارت میں ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ وہ مغربی ایشیا میں کشیدگی کو کم کرنے کے لیے بھارت کے کسی بھی اقدام کا خیر مقدم کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق نئی دہلی میں ایرانی سفارت خانے میں ...

یکم فروری سے پاکستان نے افغانستان اور بھارت سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا ، اب کیا کام نہیں ہو سکے گا ؟ انتبا ہ جاری کر دیا

  جمعہ‬‮ 10 جنوری‬‮ 2020  |  7:05
کراچی( آن لائن ) حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ افغانستان سے بھارت کے لیے جانے والے تمام برآمدی کنٹینرز کی سخت مانیٹرنگ کی جائے گی۔ڈائریکٹرجنرل افغان ٹرانزٹ ٹریڈ سرفراز احمد وڑائچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ یکم فروری سے افغانستان کا بھارت کے لیے ایکسپورٹ کارگو بغیر ...

بھارت بند کے نام سے ہڑتال جاری جانتے ہیں کتنے کروڑ ملازمین نے کام چھوڑ دیا؟

  بدھ‬‮ 8 جنوری‬‮ 2020  |  7:13
نئی دہلی(این این آئی) بھارت کی دس بڑی مزدور تنظیموں اور یونینوں نے مودی سرکار کی نجکاری کی پالیسی، سرمایہ کاری میں عدم دلچسپی اور مزدور دشمن اقدامات کے کے نتیجے میں ہڑتال کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سینٹر آف انڈین ٹریڈ یونینز(سی آئی ٹی یو) کے مطابقاگست ...

بھارت کی اہم اور خوشحال ریاست میں300کسانوں کی خودکشی

  ہفتہ‬‮ 4 جنوری‬‮ 2020  |  16:27
ممبئی (این این آئی)بھارت کی اہم اور خوشحال ریاستوں میں مہاراشٹر کو بھی شمار کیا جاتا ہے۔ اس خوشحال ریاست میں صرف ایک ماہ کے دوران 300 کسانوں نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔بھارتی ٹی وی نے بتایاکہ ریاست مہاراشٹر کے محکمہ ریونیو کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق ...

بدبخت بیٹے نے اپنی 62 سالہ ماں کو  قتل کر دیا ،حیران کن وجہ سامنے آگئی

  بدھ‬‮ 1 جنوری‬‮ 2020  |  7:28
نئی دہلی(آن لائن ) بھارت میں 30 سالہ بیٹے نے اپنی ماں کی بیماری سے تنگ آکر اسے قتل کردیا، قاتل کا کہنا ہے کہ اس نے اپنی ماں کو نجات دلانے کے لیے یہ مذموم قدم اٹھایا۔بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع پلغار میں بدبخت بیٹے نے اپنی 62 سالہ ...

2034ء میں پاکستان دنیا میں معاشی طاقت کے لحاظ سے کتنی پوزیشن پر براجمان ہو جائے گا ؟ امریکااور چین میں سخت مقابلہ ، بھارت کی پوزیشن بھی واضح ہو گئی

  پیر‬‮ 30 دسمبر‬‮ 2019  |  16:04
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے سینٹر فار اکنامکس اینڈ بزنس ریسرچ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق 2034ء میں چین پہلی، امریکا دوسری، بھارت تیسری اور پاکستان 50؍ ویں معاشی طاقت ہوگا ۔روزنامہ جنگ میں شائع رپورٹ کے مطابق 2019ء میں دنیا کے 193؍ ممالک میں پاکستان معاشی لحاظ سے 44؍ ...

بھارت کے 2 انڈر 23 پلیئرز کو کولکتہ کے ہوٹل میں  خاتون ملازمہ سے چھیڑچھاڑ پر گھر بھیج دیا گیا

  اتوار‬‮ 29 دسمبر‬‮ 2019  |  13:48
کولکتہ( آن لائن ) دہلی کے 2 انڈر 23 پلیئرز کو کولکتہ کے ہوٹل میں خاتون ملازمہ سے چھیڑچھاڑ پر گھر واپس بھیج دیا گیا۔دہلی اینڈ ڈسٹرکٹس کرکٹ ایسوسی ایشن کی ٹیم یہاں بنگال کیخلاف سی کے نائیڈو ٹرافی کیلیے موجود ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج سے کلدیپ یادیو ...

متنازع قانون کے خلاف احتجاج، کسے بھارت چھوڑنے کا حکم دیدیا گیا

  ہفتہ‬‮ 28 دسمبر‬‮ 2019  |  16:36
نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی حکومت نے متنازع شہریت قانون کے خلاف احتجاج میں شرکت کرنے والے جرمن طالب علم کے بعد ناروے سے تعلق رکھنے والی 71 سالہ بزرگ خاتون کو بھی ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق 71 سالہ میٹ جوہانسن کا کہنا تھا کہپولیس نے ...