اسلام آباد(این این آئی) ترکیہ کے المناک زلزلے پر بھارت نے پاکستان کیخلاف پراپیگنڈا شروع کر دیا۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیاکہ پاکستان نے امداد کیلئے جانے والے بھارتی فوج کے سی17طیارے کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت نہیں دی۔سفارتی ذرائع نے بتایاکہ درحقیقت پاکستان کو بھارت کی جانب ...