fbpx
تازہ تر ین :

ایان علی

حکومتی اقدامات کے باعث سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانا مشکل ہو گیا،ایان علی

  ہفتہ‬‮ 3 ستمبر‬‮ 2022  |  0:11
لاہور (این این آئی)پاکستان کی معروف اور خوبرو ماڈل ایان علی نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے مقامی اور عالمی این جی اوز کو کام کرنے کا موقع دیا جائے۔ حکومتی اقدامات کی وجہ سے متاثرین تک براہ راست امداد پہنچانا مزید مشکل ہو گیا ہے۔سماجی ...

ہم جیسی عورتیں 4 ماہ ڈیتھ سیل کاٹ کر مسکراتی رہیں، گیلے تیتر جیسے مرد 12 گھنٹوں میں سوکھ گئے، ایان علی کا عمران ریاض کی گرفتاری پر ردعمل

  جمعرات‬‮ 7 جولائی‬‮ 2022  |  20:12
ہم جیسی عورتیں 4 ماہ ڈیتھ سیل کاٹ کر مسکراتی رہیں، گیلے تیتر جیسے مرد 12 گھنٹوں میں سوکھ گئے، ایان علی کا عمران ریاض کی گرفتاری پر ردعملاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اینکر عمران ریاض کی گرفتاری پر ان کا موازنہ معروف ماڈل ایان علی کی گرفتاری سے کیا ...

گھبرانا نہیں ہے، دیکھتے ہیں آپ کتنے دن برداشت کرتے ہیں، ایان علی کی عمران خان پر تنقید

  ہفتہ‬‮ 14 مئی‬‮‬‮ 2022  |  17:20
دبئی(این این آئی) ماڈل ایان علی نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو نہ گھبرانے کا مشورہ دے دیا۔ماڈل ایان علی نے خود سے متعلق عمران خان کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیئرمین کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ایان علی نے کہا کہ ...

ماڈل ایان علی کیس کسٹم حکام کی اپیل پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا گیا

  ہفتہ‬‮ 7 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  15:36
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماڈل ایان علی کے خلاف انسدادِ منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت کرنسی اسمگلنگ کیس میں انکوائری کی درخواست مسترد کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس غلام اعظم قمبرانی نے محفوظ کیا گیا فیصلہ ہفتہ کو سنا دیا۔عدالتِ عالیہ نے ...

ڈالرسمگلنگ گرل ایان علی کی دھماکہ خیز واپسی ، بڑا اعلان کردیا

  اتوار‬‮ 12 جولائی‬‮ 2020  |  16:27
اسلام آباد (این این آئی)ماڈلنگ سے زیادہ ڈالرسمگلنگ کیس سے شہرت حاصل کرنے والی ماڈل، پروڈیوسر و گلوکارہ ایان علی نے شوبز میں واپسی کا اعلان کرتے ہوئے بیک وقت 7 نئے گانے ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔ایان علی ماضی میں مختلف گانوں اور فیشن شوز میں ماڈلنگ کرتی دکھائی ...

ایان علی کی طویل عرصے بعد دھماکہ خیز واپسی، سوشل میڈیا پر پوسٹ سب کی توجہ کا مرکز بن گئی

  منگل‬‮ 3 مارچ‬‮ 2020  |  14:54
کراچی (این این آئی)پاکستان فیشن انڈسٹری کی مقبول ترین ماڈل و گلوکارہ ایان علی نے طویل عرصے بعد سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو پیغام دیتے ہوئے کہاہے کہ بہت کچھ ہے جس پر میں کام کر رہی ہوں اور انشاء اللہ جلد یہ آپ سب کے ...

آصف زرداری کو جیل بھجوانے میں ایان علی کا ہاتھ نکلا جعلی بینک اکائونٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل کے تہلکہ خیز انکشافات ، وعدہ معاف گواپ بننے کیلئے تیار ہو گئیں

  منگل‬‮ 18 جون‬‮ 2019  |  16:20
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ نگار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایان علی نے سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کیخلاف کئی انکشافات کر دیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق معروف ماڈل ایان علی جعلی بینک اکائونٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں ...

کرنسی اسمگلنگ کیس : ماڈل ایان علی کا کراچی میں قیمتی اپارٹمنٹ ضبط ، مالیت کتنی تھی؟ حیرت انگیزانکشاف

  پیر‬‮ 1 اپریل‬‮ 2019  |  21:15
راولپنڈی(آن لائن) کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی کا کراچی میں 3 کروڑ روپے مالیت کا اپارٹمنٹ ضبط کرلیا گیا۔ راولپنڈی کسٹم عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں مشہور ماڈل ایان علی کی کراچی میں پراپرٹی ضبط کرنے کا حکم جاری کیا جس پر کارروائی ...

ایان علی نے وارنٹ گرفتاری کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

  منگل‬‮ 12 مارچ‬‮ 2019  |  11:27
لاہور(این این آئی)ماڈل گرل ایان علی نے وارنٹ گرفتاری کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیاہے۔ ایان علی کی طرف سے وارنٹ گرفتاری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ایان علی نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ وہ اپنے خلافلگائے گئے الزامات کا سامنا کرنے ...

کرنسی سمگلنگ کیس : کسٹم کورٹ نے عدم پیشی پرایان علی کو اشتہاری قراردیکر وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

  ہفتہ‬‮ 9 مارچ‬‮ 2019  |  13:00
راولپنڈی(این این آئی)کسٹم کورٹ نے کرنسی سمگلنگ کیس میں عدم پیشی پر ماڈل ایان علی کو اشتہاری قراردیتے ہوئے ان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے اورماڈل گرل کے اثاثہ جات ضبط کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔تفصیلات کے مطابق کسٹم کورٹ راولپنڈی میں ماڈل ایان علی کیخلاف کرنسی سمگلنگ کیس ...

ایان علی کا دھماکہ خیز سرپرائز، وعدہ معاف گواہ بن گئی، منی لانڈرنگ میں اہم ترین سیاسی شخصیت اور اس کا بھائی بھی ملوث، سنسنی خیز انکشافات

  منگل‬‮ 6 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  19:39
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کرنسی سمگلنگ میں ملوث ایان علی عدالت جانے سے گریزاں ہیں لیکن سوشل میڈیا پر ان کے بیان نے تہلکہ مچا دیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق کرنسی کی منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ایان علی کے بیان نے منی لانڈرنگ ...

میرے ساتھ موجود ویڈیو میں دو شخصیات کو کیوں گرفتار نہ کیا گیا ، وطن واپس آتے ہی کیا کرنے والی ہوں ؟ کرنسی اسمگلنگ گرل ماڈل ایان علی نے دوٹوک اعلان کر دیا

  پیر‬‮ 5 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  12:31
اسلام آباد(آئی این پی ) کرنسی اسمگلنگ کیس میں نامزد ماڈل ایان علی نے جلد وطن واپس آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میڈیکل معائنے کے بعد جلد وطن واپس آجا ئو ں گی، میرے ساتھ ایئرپورٹ پر ویڈیو میں جو دو لوگ تھے انہیں کیوں نہیں پکڑا گیا؟ ...

’’ایان علی آصف زرداری اور بلاول کو کیا چیز خرید کر دیتی رہیں‘‘ جعلی اکائونٹ سے متعلق نئے سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے باپ ، بیٹے کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

  جمعرات‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2018  |  12:29
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایان علی کے نام سےسامنے آنیوالے جعلی اکاؤنٹ سے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کے صاحبزادے بلاول بھٹو اور صاحبزادی بختاور بھٹو کو ائیرٹکٹس جاری ہونے کا انکشاف، ایان علی کو اسی اکائونٹ سے ائیرٹکٹس جاری ہوتے رہے، معرو ف صحافی کامران شاہد نے تہلکہ ...

کرنسی اسمگلنگ کیس، ماڈل ایان علی میدان میں آگئیں عدالت سے سزا اور جرمانہ کے بعد کیا کام کر دیا؟بڑی خبر آگئی

  پیر‬‮ 8 اکتوبر‬‮ 2018  |  16:45
راولپنڈی (نیوز ڈیسک) کسٹم عدالت میں ماڈل ایان علی نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں سزا اور جرمانہ کے خلاف درخواست دائر کر دی، عدالت نے دہری سزا کے خلاف دی گئی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔پیر کو کسٹم عدالت میں ایان علی نے سزا اور جرمانہ کے خلاف درخواستدائر ...

کرنسی سمگلنگ کیس :ماڈل گرل ایان علی کے تیسری بار نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

  ہفتہ‬‮ 6 اکتوبر‬‮ 2018  |  13:35
راولپنڈی(شوبز ڈیسک) ماڈل گرل ایان علی کے کسٹم عدالت نے کرنسی سمگلنگ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ہفتہ کو راولپنڈی کی کسٹم عدالت کے جج ارشد بھٹہ نے ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت کی، تاہم ہر بار کی طرح ماڈل ایان علی ...

ایان علی کو گرفتار کرنے کا حکم

  ہفتہ‬‮ 15 ستمبر‬‮ 2018  |  12:42
راولپنڈی(سی پی پی)کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت میں عدالت نے ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ایان علی کو 6 اکتوبرتک 30 ہزارروپے کے ضمانتی مچلکوں کیساتھ پیش ہونے کاحکم دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت سپیشل جج ...

سندھ منی لانڈرنگ سکینڈل پاناما سے بڑا ہنگامہ بن گیا ،بے نامی اکاؤنٹس سے سپر ماڈل ایان علی کو بھی رقم جاری ہونے کا انکشاف ،جانتے ہیں زرداری کے قریبی ساتھی انور مجید کی شریک حیات کیلئے کیا کچھ خریدا گیا؟

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  17:21
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ میں منی لانڈرنگ کے معاملہ میں بے نامی اکاؤنٹس سے سپر ماڈل ایان علی کو بھی رقم جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی انور مجید کی شریک حیات کیلئے لاکھوں کی پینٹنگز بھی خریدی گئیں۔سندھ منی لانڈرنگ اسکینڈل پاناما سے بڑا ...

ڈالر گرل ایان علی کہاں اور کس حال میں ہیں، پاکستانی خوبرو ماڈل ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں، بڑی خبر آگئی

  منگل‬‮ 20 فروری‬‮ 2018  |  16:55
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری برقرار، پیش نہ ہوئیں تو اشتہاری قرار دیدیا جائے گا، کسٹم عدالت نے آخری موقع دیتے ہوئے سخت وارننگ دیدی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی، تاہم ڈالر گرل ایان ...

رائو انوار کو کس بڑی سیاسی شخصیت نے اپنے گھر میں چھپا رکھا تھا؟تہلکہ خیز دعویٰ منظر عام پر آگیا

  جمعرات‬‮ 1 فروری‬‮ 2018  |  15:27
اسلام آباد (مانیٹرنگ  ڈیسک)رائو انوار ایک قاتل ڈاکو، ڈھونڈنے کیلئے بلاول ہائوس پر چھاپہ مارا جائے، عابد شیر علی کا چونکا دینے والے انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ رائو انوار بلاول ہائوس ...