fbpx
تازہ تر ین :

اڈیالہ جیل

اڈیالہ جیل میں بند قیدیوں کو اپنے جیون ساتھی سے تنہائی میں ملنے کی سہولت فراہم کردی گئی

  منگل‬‮ 11 فروری‬‮ 2020  |  15:09
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جیون ساتھی اڈیالہ جیل میں بند قیدی سے تنہائی میں بھی ملاقات کر سکیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے جیل کے دورے پر آئے صحافیوں کو سے بات چیت کرتےہوئے بتایا کہ 2175قیدیوں کی گنجائش والی اس جیل میں اس وقت تقریباً 5040قیدی بند ...

1500 قیدیوں کی گنجائش  والی اڈیالہ جیل میں  4800 قیدی قید،افسوسناک انکشافات، چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کردیا

  جمعہ‬‮ 29 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  19:26
اسلام آباد(آن لائن)1500 قیدیوں کی گنجائش  والی اڈیالہ جیل میں  4800 قیدی  ہونے کا انکشاف۔ اسلام آباد ہائی کورٹ   میں قیدی خادم  حسین کی طبی سہولیات  کے لئے دائر درخواست  پر سماعت کے دوران انکشاف ہوا۔ سپرٹینڈنٹ  اڈیالہ جیل نے  عدالت کو بتایا کہ جیل 1500قیدیوں  کیلئے بنائی گئی ...

اڈیالہ جیل میں بیرکوں کے اندر اور باہر سرعام جوئے کی محفلیں،قیدی بے دھڑک تاش کے پتوں پربازیاں لگانے لگے،سنسنی خیز انکشافات

  اتوار‬‮ 12 مئی‬‮‬‮ 2019  |  20:05
راولپنڈی(این این آئی)اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی جانب سے بیرکوں کے اندر اور باہر سرعام جوئے کی محفلیں سجنے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق موصول ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا گیاکہ قیدی بے دھڑک تاش کے پتوں پرہزاروں روپے کی بازی لگاتے رہے۔جوئے کی محفلوں کے ساتھ ...

اڈیالہ جیل میں کونسی محفلیں سجنے لگیں حیرت انگیز انکشاف کر دیا گیا

  اتوار‬‮ 12 مئی‬‮‬‮ 2019  |  15:48
راولپنڈی(این این آئی)اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی جانب سے بیرکوں کے اندر اور باہر سرعام جوئے کی محفلیں سجنے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق موصول ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا گیاکہ قیدی بے دھڑک تاش کے پتوں پرہزاروں روپے کی بازی لگاتے رہے۔جوئے کی محفلوں کے ساتھ ...

اڈیالہ جیل میں2 قیدیوں کی پر اسرار ہلاکت، انتظامیہ کی غفلت بھی سامنے آگئی

  ہفتہ‬‮ 6 اپریل‬‮ 2019  |  17:16
راولپنڈی(اے این این ) اڈیالہ جیل میں منشیات فروشی کے مقدمے میں سزا کاٹنے والے2 قیدی پراسرار طور انتقال کرگئے۔ذرائع کے مطابق بشارت اور عباس نامی قیدی منشیات فروشی کے کیس میں سزا یافتہ تھے اور اڈیالہ جیل میں قید کاٹ رہے تھے، بشارت سزا کے طور پر سیل میں ...

کیا اڈیالہ جیل میں کوئی نئے’’مہمان‘‘ آرہے ہیں؟ انتظامیہ نے ہنگامی بنیادوں پر کونسا قدم اٹھا لیا؟ہر طرف ہلچل مچ گئی

  جمعرات‬‮ 27 دسمبر‬‮ 2018  |  10:39
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اڈیالہ جیل  میں ممکنہ وی آئی پی قیدیوں کی آمد کے باعث جیل حکام نے بی کلاس کے کمرے قیدیوں سے خالی کرالیے ۔روزنامہ جنگ نے اپنے  باخبر ذرائع کے حوالہ سے بتایا ہے کہ  جن قیدیوں سے بی کلاس کے کمرے خالی کرائے گئے ہیں ان ...

نوازشریف کی اڈیالہ جیل نہ جانے کی ضد،مسلسل انکار کے بعد بالاخر ان کے ساتھ کیا سلوک کیاگیا؟حیرت انگیز انکشاف

  پیر‬‮ 24 دسمبر‬‮ 2018  |  18:37
اسلام آباد (نیوزڈیسک) نیب نے العزیزیہ اسٹیل مل کیس میں سزا پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا ٗ منگل کو کوٹ لکھپت جیل میں منتقل کیا جائیگا۔ پیر کو سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف دو نیب ریفرنسز کا فیصلہ سنا دیا گیا ہے ...

اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے 311قیدی، ان قیدیوں میں خواتین کی تعداد کتنی ہے؟حیران کن انکشاف

  پیر‬‮ 12 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  11:14
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے قیدیوں کی تعداد 311 ہوگئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے قیدیوں کی تعداد 311 ہوگئی جن میں6 خواتین بھی شامل ہیں،اڈیالہ جیل میں گزشتہ 6 ماہ سے کسی بھی ملزم کو پھانسی نہیں دی گئی، سزائے موت ...

برطانوی حکومت نے ایک خصوصی طیارے میں 30 افراد کو اسلام آباد پہنچا دیا اور اسی طیارے پر پاکستان سے ایک قیدی کو واپس لے گئے، یہ شخص کتنا خطرناک اور سفاک تھا، جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا

  جمعرات‬‮ 4 اکتوبر‬‮ 2018  |  22:51
راولپنڈی (نیوز ڈیسک) حکومت پاکستان نے برطانیہ کو مطلوب اڈیالہ جیل میں قید سات افراد کے قتل میں مطلوب ملزم کو نیشنل کرائم ایجنسی انگلینڈ کے حوالے کردیا۔ ملزم کو لے جانے کیلئے آنے والے خصوصی طیارے کے ذریعے برطانیہ میں غیر قانونی قیام پر ڈی پورٹ کئے گئے 30 ...

نواز شریف کی رہائی کے موقع پر حنیف عباسی کی جیل سپرنٹنڈنٹ کے کمرےمیں موجودگی اور ٹھاٹ باٹ ،کونسے دو بڑے افسر ن لیگ سے ملے ہوئے تھے؟ انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

  پیر‬‮ 24 ستمبر‬‮ 2018  |  17:34
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے موقع پر سپرنٹنڈنٹ جیل کے کمرے میں حنیف عباسی کی موجودگی ، انکوائری کمیٹی نے رپورٹ میں ڈی آئی جی جیل خانہ جات نوید رئوف کو ذمہ دار قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی اڈیالہ جیل سے رہائی ...

قیدیوں والا لباس نہ روک ٹوک ،ہاتھ میں قیمتی گھڑی، گلے میں سونے کی زنجیر اڈیالہ جیل میں حنیف عباسی کیساتھ 5خواتین کی موجودگی کا انکشاف! لیگی رہنما جیل میں کیسی زندگی گزار رہے ہیں؟خوشنود علی خان کے تہلکہ خیزانکشاف

  پیر‬‮ 24 ستمبر‬‮ 2018  |  14:08
(مانیٹرنگ ڈیسک) نہ قیدیوں کا لباس ، نہ قیدیوں جیسی کوئی بات ، جیل سپرنٹنڈنٹ کے کمرے کے ساتھ موجود ایک اور لگژری کمرے میں حنیف عباسی اور پانچ خواتین کی موجودگی، سینئر صحافی کے سوال اٹھانے پرلڑائی ہو گئی، آپ کیا کر رہے ہیں ، یہ مجھے برباد کر ...

نواز شریف ، مریم نواز کی رہائی، حنیف عباسی کی اٹک جیل منتقلی کے بعد آج اڈیالہ جیل میں بڑے پیمانے پر کیا کام شروع کر دیا گیا؟

  ہفتہ‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2018  |  12:49
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) آئی جی جیل خانہ جات کی تحقیقاتی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں سرچ آپریشن شروع کرتے ہوئے اٹک ‘ جہلم اور چکوال کی جیلوں سے 200 اضافی اہلکار طلب کر لئے۔ ہفتہ کو جیل ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل سے نواز شریف کی تصویر لیک ہونے کے معاملے ...