کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے سامنے پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔جمعہ کو اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈلر کی قدر 20پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 110.10روپے سے بڑھ کر111.30روپے اور قیمت فروخت 111.40روپے سے بڑھ کر111.60روپے ...