امریکہ باز آجائے ورنہ۔۔ چین نے دوٹوک پیغام دیدیا

29  جولائی  2016

امریکہ باز آجائے ورنہ۔۔ چین نے دوٹوک پیغام دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین اور روس نے امریکہ کی طرف سے جنوبی کوریا میں دور تک مار کرنیوالے ایٹمی ہتھیاروں کی تنصیب پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے یکطرفہ طورپر غیر تعمیری اقدامات سے عالمی اور علاقائی جنگی توازن ، سلامتی اور استحکام پر منفی اثرات مرتب… Continue 23reading امریکہ باز آجائے ورنہ۔۔ چین نے دوٹوک پیغام دیدیا

امریکہ کے اقدام نے جنگ کے دھانے پر پہنچا دیا ہے، شمالی کوریا نے اہم اعلان کر دیا

29  جولائی  2016

امریکہ کے اقدام نے جنگ کے دھانے پر پہنچا دیا ہے، شمالی کوریا نے اہم اعلان کر دیا

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک ) شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکہ نے ہماری ریڈ لائن عبور کر کے ہمارے خلاف اعلان جنگ کیا ہے۔امریکی امور میں شمالی کوریا کے اعلی سفارت کارھان سونگ ریول نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے حالیہ اقدامات نے جزیرہ نمائے کوریا… Continue 23reading امریکہ کے اقدام نے جنگ کے دھانے پر پہنچا دیا ہے، شمالی کوریا نے اہم اعلان کر دیا

شمالی کوریا ایران سے سبق لے, امریکہ نے وارننگ جاری کر دی

26  جولائی  2016

شمالی کوریا ایران سے سبق لے, امریکہ نے وارننگ جاری کر دی

لاس(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ جوہری پروگرام کے خاتمے کے لیے شمالی کوریا ایران سے سیکھے، شمالی کوریا دنیا کا واحد ملک ہے جو بین الاقوامی ذمہ داریوں سے انکاری ہتھیار اور میزائل بنانے اور اشتعال انگیز اقدام جاری رکھے ہوئے ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق لاس میں جنوب مشرقی ایشیائی… Continue 23reading شمالی کوریا ایران سے سبق لے, امریکہ نے وارننگ جاری کر دی

امریکہ ایک بار پھر نشانے پر بڑا حملہ ہو گیا

25  جولائی  2016

امریکہ ایک بار پھر نشانے پر بڑا حملہ ہو گیا

فلوریڈا(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا کے نائٹ کلب میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور17زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کی کانٹی فورٹ مائیرز کے ‘کلب بلیو’ میں فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور17زخمی ہوگئے،واقعے میں مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔رپورٹس کے… Continue 23reading امریکہ ایک بار پھر نشانے پر بڑا حملہ ہو گیا

خبردار ۔۔۔! اگر کسی نے آئی فون کا اگلا ماڈل خریدا تو اس کے ساتھ۔۔! دوست ملک کی معروف کمپنی نے بڑااعلان کر دیا

23  جولائی  2016

خبردار ۔۔۔! اگر کسی نے آئی فون کا اگلا ماڈل خریدا تو اس کے ساتھ۔۔! دوست ملک کی معروف کمپنی نے بڑااعلان کر دیا

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) بحیرہ جنوبی چین کے معاملات میں امریکی مداخلت کے بعد امریکہ کے خلاف چینی عوام کی نفرت آخری حدوں کو چھونے لگی ہے۔ حال ہی میں جب امریکہ کے اتحادی فلپائن نے عالمی ثالثی عدالت میں چین کے خلاف دائر کیا گیا مقدمہ جیت لیا تو یہ نفرت اور بھی بڑھ گئی۔ چینی… Continue 23reading خبردار ۔۔۔! اگر کسی نے آئی فون کا اگلا ماڈل خریدا تو اس کے ساتھ۔۔! دوست ملک کی معروف کمپنی نے بڑااعلان کر دیا

امریکہ کی سعودی عرب میں اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

22  جولائی  2016

امریکہ کی سعودی عرب میں اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکا نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں اپنے شہریوں کو ممکنہ حملوں کے خطرے کے پیش نظر محتاط رہنے کی ہدایت کردی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں امریکی سفارت خانے نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جدہ میں امریکی… Continue 23reading امریکہ کی سعودی عرب میں اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

امریکہ کے پاکستان مخالف ارادے بے نقاب, پالیسی منظر عام پر آ گئی۔۔۔

20  جولائی  2016

امریکہ کے پاکستان مخالف ارادے بے نقاب, پالیسی منظر عام پر آ گئی۔۔۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی رپبلکن پارٹی نے اپنی مستقبل کی پالیسیوں کا اعلان کردیا جس میں پاکستان کے متعلق بھی اس جماعت کے خطرناک ارادے بے نقاب ہو گئے ، ڈونلڈ ٹرمپ کی جماعت حکومت ملنے پر بھارت کو اپنا قریبی اتحادی بنانے کی خواہش مند ہے جبکہ پاکستان اور چین کے متعلق اس کی پالیسی… Continue 23reading امریکہ کے پاکستان مخالف ارادے بے نقاب, پالیسی منظر عام پر آ گئی۔۔۔

امریکہ کا پہلی مرتبہ ڈرون ہلاکتوں کا ریکارڈ جاری کرنے کا فیصلہ

8  مارچ‬‮  2016

امریکہ کا پہلی مرتبہ ڈرون ہلاکتوں کا ریکارڈ جاری کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکہ نے پہلی مرتبہ اپنے متنازعہ ڈرون پروگرام سے ہونے والی ہلاکتوں کے اعداد و شمار جاری کرنےکا فیصلہ کیاہے ، امر یکی ذرا ئع ابلا غ کے مطا بق صدر بارک اوباما کی مشیر برائے ہوم لینڈ سیکیورٹی لیزا موناکو نے بتایا کہ وائٹ ہاو¿س دنیا بھر میں دہشت گردوں پر ہونے… Continue 23reading امریکہ کا پہلی مرتبہ ڈرون ہلاکتوں کا ریکارڈ جاری کرنے کا فیصلہ