fbpx
تازہ تر ین :

اسلام آباد ہائی کورٹ

’’کروناوائرس کے پھیلاؤ کے بعد چین میں پھنسے پاکستانی‘‘ اگر بچوں کے ساتھ کچھ ہو گیا تو کون ذمہ دار ہو گا ،والدین کے سوال پر چیف جسٹس نے وزیراعظم کے معاونین خصوصی کیلئے کیا حکم جاری کر دیا

  جمعہ‬‮ 14 فروری‬‮ 2020  |  12:51
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت خارجہ کو فوری پر چین میں موجود بچوں کے والدین کو مطمئن کرنے کیلئے میکنزم بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم کے معاونین خصوصی سے بچوں کے والدین کی ملاقات کرائی جائے ،وزارت خارجہ فوری فوکل پرسن مقرر ...

سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد

  جمعرات‬‮ 13 فروری‬‮ 2020  |  12:24
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے بچوں پر تشدد اور جسمانی سزا پر پابندی کے لیے گلوکار شہزاد رائے کی درخواست پر سماعت کی۔ وکیل شہزاد رائے نے موقف ...

سابق وزیراعلی کی ضمانت قبل از گرفتاری، اسلام آباد ہائی کورٹ نے اہم حکم دیدیا

  بدھ‬‮ 18 دسمبر‬‮ 2019  |  16:42
سلام آباد( آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلی اکرم درانی کی ضمانت قبل از گرفتاری میں یکم جنوری تک توسیع کر دی کیس کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس میاں گل اورنگزیب پر مشتمل ڈویژن بینچ نے کی اکرم ...

الیکشن کمیشن ارکان تعیناتی کیلئے پارلیمنٹ کو مزید 10 روز کی مہلت ،اتنا وقت کیوں لگ رہا ہے؟ ہائی کورٹ نے نشاندہی کردی

  منگل‬‮ 17 دسمبر‬‮ 2019  |  15:19
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے 2 ارکان کے تعیناتی کا معاملہ حل کرنے کے لئے پارلیمنٹ کو مزید 10 روز کا وقت دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کے 2 ارکان کے تعیناتی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ سیکرٹری قومی اسمبلی عدالت میں ...

موٹروے پر 600سی سی موٹربائکس چلانے کامعاملہ ، ہائی کورٹ نے بالآخر بڑا حکم جاری کردیا

  پیر‬‮ 9 دسمبر‬‮ 2019  |  16:43
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے موٹروے پر چھ سوسی سی موٹربائکس چلانے کے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کیس میں 15 دسمبر تک ہر صورت عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کا حکم دیدیا ۔ پیر کو جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کی ۔ ...

پی ٹی آئی کی تین خواتین ممبران اسمبلی کی نا اہلی کیس ،ہائی کورٹ نےفیصلہ محفوظ کرلیا

  جمعہ‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2019  |  14:44
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی تین خواتین ممبران اسمبلی کی نا اہلی کے کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔تین ممبران قومی اسمبلی کو62 ...

پورے ملک سے تمام بیمارقیدیوں کا ریکارڈ طلب اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم جاری کر دیا

  جمعہ‬‮ 22 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  13:13
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پورے ملک سے تمام بیمارقیدیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے قیدی کی طبی سہولیات فراہمی کی درخواست پرسماعت کی۔ وزارت انسانی حقوق کی وکیل عدالت کے روبرو پیش ہوئیں۔چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیئے ...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنا دیا، ہدایت نامہ بھی جاری

  جمعرات‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  13:49
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایکسل لوڈ قانون پر عملدرآمد سے متعلق کیس میںفردوس عاشق اعوان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔ جمعرات کو ایکسل لورڈ قانون پر عملدرآمد سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ...

غیر ملکی فنڈنگ کیس،ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی سن لی

  پیر‬‮ 18 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  7:33
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی مزید دستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست منظور کرلی ۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے پی ٹی آئی کی درخواست منظور کی۔ عدالت نے الیکشن کمیشن میں زیرالتوا ...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی دھرنے کیخلاف تمام درخواستیں غیر موثر قرار دے کر خارج کردیں

  منگل‬‮ 5 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  13:32
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی دھرنے کے خلاف تمام درخواستیں غیر موثر قرار دے کر خارج کردیں۔ منگل کو کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی ۔پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریوں کے خلاف بھی ...

ایف آئی اے، نیب اور ایجنسیاں ظاہر کردہ اثاثوں سے ایک مرلہ زیادہ زمین یا ایک روپیہ زیادہ لے آئیں تو سیاست چھوڑ دونگا، اکرم درانی کا چیلنج ، آزادی مارچ سے متعلق بھی زبردست اعلان کردیا

  پیر‬‮ 4 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  16:12
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر اور رہبر کمیٹی کے کنوینر اکرم خان درانی کی عبوری ضمانت میں 21 نومبر تک توسیع کر دی جبکہ نیب کی جواب جمع کرانے کے لئے وقت کی استدعا عدالت نے منظور کر لی۔ پیر کو اسلام آباد ...

نوازشریف کو کتنے دن کیلئے رہا کیا گیا؟ عدالت کے دھماکہ خیز فیصلے کی تفصیلات سامنے آگئیں‎

  منگل‬‮ 29 اکتوبر‬‮ 2019  |  16:36
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کی طبی بنیادوں پر 8 ہفتوں کیلئے ضمانت منظور تے ہوئے سابق وزیر اعظم کو ضمانت کے عوض 20لاکھ ر وپے کے ضمانی مچلکے جمع کرانے حکم ...