تازہ تر ین :

اسرائیل

ایران پر حملے کے لئے تیاری مکمل ہے، اسرائیل

  جمعرات‬‮ 29 دسمبر‬‮ 2022  |  23:23
تل ابیب (این این آئی )اسرائیل کے سبکدوش ہونے والے وزیردفاع بینی گینز نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست نے ایران پر حملہ کرنے کے لیے اپنی حربی تیاریوں کو بہتربنا لیا ہے۔انھوں نے فوج کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تیاریوں کا حوالہ دیا ...

پاکستانیوں کا ایک اور گروپ اسرائیل کے دورے پر روانہ

  منگل‬‮ 20 ستمبر‬‮ 2022  |  21:17
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانیوں کا ایک اور گروپ اسرائیل کے دورے پر روانہ ہو گیا، اس سے قبل مئی 2022ء میں پاکستانی امریکیوں کے وفد نے اسرائیل کا دورہ کیا تھا، اب ایک اور پاکستانی امریکیوں کا گروپ دورے پر روانہ ہو گیا ہے۔ اسرائیل جانے والے اس گروپ میں مسلمان ...

اسرائیل نے تہران میں ایرانی کرنل کے قتل کا اعتراف کر لیا

  جمعہ‬‮ 27 مئی‬‮‬‮ 2022  |  23:17
تل ابیب (این این آئی)ایرانی پاسداران انقلاب کے کرنل کے قتل کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ ہونے کے واقعے اور اس راز کے افشا ہونے کے نتیجے میں اسرائیل میں پھیلنے والی بے اطمینانی کی فضا کے بعد کاسرائیلی پارلیمنٹ کی خارجہ امور اور دفاعی کمیٹی کےچیئرمین رام بن بارک ...

اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو تمام پروازیں معطل کرنے کی دھمکی دے دی

  جمعرات‬‮ 10 فروری‬‮ 2022  |  19:56
دبئی، تہران (مانیٹرنگ، این این آئی) اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو تمام پروازیں معطل کرنے کی دھمکی دے دی، اس بارے میں ایک سینئر اسرائیلی اہلکار کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیر ٹرانسپورٹ نے ایوی ایشن سکیورٹی تنازع پر ڈیڈ لائن میں توسیع کرتے ہوئے دبئی کو اسرائیل کی ...

اسرائیل کا خلیج میں بحرین کے ساتھ پہلا دفاعی سمجھوتا طے پا گیا

  جمعہ‬‮ 4 فروری‬‮ 2022  |  23:41
منامہ(این این آئی)اسرائیل اوربحرین کے درمیان ایک دفاعی سمجھوتاطے پا گیا ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیردفاع بینی گینزکے بحرین کے پہلے سرکاری دورے کے موقع پراس سمجھوتے پر دست خط کیے گئے ۔انھوں نے ایک بیان میں کہا کہ یہ سمجھوتا دونوں ملکوں کے درمیاندوطرفہ تعلقات کونئی بلندیوں پرلے ...

ویانا میں غلط ہو رہا ، ایران کے خلاف کارروائی کے لیے آزاد ہیں، اسرائیل

  ہفتہ‬‮ 29 جنوری‬‮ 2022  |  23:40
تل ابیب (این این آئی )اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ مسلسل حالت جنگ میں ہے۔ اسے اسرائیل، لبنان، غزہ کی پٹی اور شام میں آکٹوپساسرائیل کا گھیرا ئوکر رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بینیٹ نے مزید کہا کہ ہم ...

اسرائیل نے امریکہ کو ایران پر حملے کی تاریخ پیش کر دی

  اتوار‬‮ 12 دسمبر‬‮ 2021  |  12:06
تل ابیب(این ین آئی)اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے امریکیوں کو بتایاہے کہ انہوں نے ایک آخری تاریخ مقرر کر دی ہے جس میں اسرائیلی فوج کو ایران پر حملے کی تیاری مکمل کرنے کی ضرورت پوری کرنے کو کہا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک سینئر سفارتی ذریعے نے مزید ...

ایران پرحملے کے لیے اسرائیل کا ڈیڑھ ارب ڈالر کا بجٹ منظور

  بدھ‬‮ 20 اکتوبر‬‮ 2021  |  23:29
تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی حکومت نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پرممکنہ حملے کی خاطر فوجی صلاحیت کے لیے 1.5 ارب ڈالر کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق اس بجٹ میں مختلف قسم کے ہتھیارجن میں جنگی طیارے، ڈرون طیارے، خفیہ معلومات کا حصول اور ایسے ہتھیاروں ...

اسرائیل نے ایک اور اسلامی ملک میں اپنا سفارتخانہ کھول لیا

  جمعہ‬‮ 1 اکتوبر‬‮ 2021  |  22:59
تل ابیب (این این آئی )اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لپید تاریخ ساز دورے پر بحرین کے دارالحکومت منامہ پہنچ گئے ۔ بحرین اور اسرائیل کے درمیان گزشتہ سال سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد یہ کسی اسرائیلی وفاقی وزیر کا پہلا دورہ بحرین ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ دورہ ...

اسرائیل کا مراکش اور بحرین میں سفارت خانے قائم کرنے کا اعلان

  ہفتہ‬‮ 21 اگست‬‮ 2021  |  23:38
مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی )اسرائیلی وزارت خارجہ کے ترجمان لیور حیات نے کہاہے کہ بحرین جلد ہی اسرائیلی سفارت خانہ کھولے گا جبکہ مراکش دو ماہ کے اندر اس کے لیے تیاری کر رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ہم دونوں رابطہ ...

لبنانی حکومت اور فوج ہمیں نہ آزمائیں، اسرائیل کی وارننگ

  اتوار‬‮ 8 اگست‬‮ 2021  |  0:00
تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے خبردار کیا ہے کہ ہم حزب اللہ، لبنان کی فوج اور حکومت کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ ہمارا امتحان نہ لیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بیان حزب اللہ ملیشیا کے جمعہ کو اس بات کے اس دعوے کے بعد سامنے آیا ...

برطانیہ کے بیت المقدس کو مقبوضہ علاقہ قرار دینے پر اسرائیل کا سخت احتجاج، وضاحت مانگ لی

  جمعہ‬‮ 18 جون‬‮ 2021  |  23:50
لندن/مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی )برطانیہ نے قبوضہ بیت المقدس کومقبوضہ علاقہ قرار دیا ہے جس پرصہیونی ریاست نے برطانیہ سے سخت احتجاج کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی شہریت والی ایک اسرائیلی خاتون نے اس وقت حیرت کا سامنا کرنا پڑا جب اس نے اپنے پاسپورٹ کی تجدید ...

سیز فائر کے بعد اسرائیل کے غزہ پر پھر فضائی حملے کشیدگی میں اضافہ

  بدھ‬‮ 16 جون‬‮ 2021  |  12:00
تل ابیب(این این آئی)گذشتہ ماہ 11 روز کی جنگ کے بعد اسرائیل نے مبینہ طور پر فلسطینی علاقے سے آتش گیر غبارے اڑانے پر ایک مرتبہ پھر غزہ پر فضائی بمباری کی ہے۔دوسری طرف مشرقی یروشلم میں یہودی قوم پرستوں نے مارچ کیا ہے جس کی وجہ سے حماس کوئی ...

پاکستان کی وہ چیز جس کی پیکنگ اسرائیل میں ہوتی ہے اور پھر امریکی مارکیٹوں میں بیچی جاتی ہے

  پیر‬‮ 31 مئی‬‮‬‮ 2021  |  13:31
اسلام آباد،لندن،قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر صحافی انصار عباسی نے تصویریں شیئر کرتے ہوئے بتا یا کہ ہمالیہ کا گلابی نمک اسرائیل میں پیک کر کے امریکہ میں بیچا جاتا ہے ۔دوسری جانب اسرائیلی جارحیت کیخلاف بلیک برن میںفلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔میڈیارپورٹس ...

ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول کی اجازت نہیں دی جا سکتی، اسرائیل

  جمعہ‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2021  |  23:35
تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی انٹیلی جنس کے وزیر ایلی کوہن نے زور دے کر کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ہے۔انہوں نے عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ نمٹنے کے لیے تمام آپشنز کھلے ہیں۔ ہم ...

پاکستان کا مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھانا اسرائیل سے برداشت نہ ہو سکا، غصے سے آگ بگولہ

  جمعہ‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2021  |  22:41
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کا مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھانا اسرائیل سے برداشت نہ ہو سکا، غصے سے آگ بگولہ ہونے لگا۔اسرائیلی وزارت خارجہ کے جنرل مینیجر ایلون یوشپز نے پاکستان پر تنقید کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ انسانی حقوق کے حوالے سے پاکستان خود شیشے کے ...

اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ بمباری میں شدت، شہدا کی تعداد 36 تک پہنچ گئی ہسپتال شہیدوں اور زخمیوں سے بھر گئے

  بدھ‬‮ 12 مئی‬‮‬‮ 2021  |  12:46
غزہ (این این آئی) غزہ میں قیامت صغریٰ، صیہونی فورسز کی وقفے وقفے سے وحشیانہ بمباری سے شہدا کی تعداد 36 تک پہنچ گئی، جس میں 13 بچے بھی شامل ہیں جبکہ دو روز کے دوران 700 سے زائد زخمی ہوگئے۔ایک دن میں سفاک اسرائیل کے اسی جنگی طیاروں نے ...

اسرائیل نے فلسطینیوں پر ظلم کی انتہا کر دی، فضائی حملے میں 3 بچوں سمیت 9 شہید

  پیر‬‮ 10 مئی‬‮‬‮ 2021  |  23:29
غزہ، کوئٹہ (مانیٹرنگ + آن لائن)اسرائیلی طیاروں کی فلسطینیوں پروحشیانہ بمباری، بمباری کے دوران 9 فلسطینی شہید ہو گئے، شہید ہونے والوں میں 3بچے بھی شامل ہیں، اس کا علاوہ حماس کا کمانڈر بھی شہید ہونے والوں میں شامل ہے، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسجد اقصیٰ کے ...

اسرائیل میں یہودیوں کے مذہبی تہوار پر بھگدڑ، 44 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

  جمعہ‬‮ 30 اپریل‬‮ 2021  |  21:05
تل ابیب(آن لائن) اسرائیل کے مشرقی حصے میں مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ مچنے کے نتیجے میں 44 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کورونا وائرس کی عالمی وبا کے آغاز کے بعد جبل الجرمق (ماؤنٹ میرن) میں نامور یہودی عالم شیمَن بار یوشائی ...