اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے نجکاری کا عمل تیز کرتے ہوئے لاہور میں واقع 3ارب سے زائد مالیت کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل کو فروخت کرنے کیلئے فنانشل ایڈوائزر کی تقرری کیلئے درخواستیں طلب کرنے کا اشتہار اخبارات میں شائع کرادیا۔ اشتہار میں واضح کیا گیا ہے کہ وہی پارٹیاں ...