fbpx
تازہ تر ین :

اسحاق ڈار

اسحاق ڈارکے اثاثہ جات ضبط کرنے کا حکم واپس، بینک اکائونٹس بھی بحال

  ہفتہ‬‮ 7 جنوری‬‮ 2023  |  13:06
اسحاق ڈارکے اثاثہ جات ضبط کرنے کا حکم واپس، بینک اکائونٹس بھی بحالاسلام آباد(آن لائن) احتساب عدالت نے وزیرخزانہ اسحاق ڈارکے اثاثہ جات کی ضبطگی کا حکم واپس لے لیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کے اثاثہ جات کی ضبطگی کا حکم واپس لینے ...

جو کرنا ہے کرلو، الائونس کی کٹوتی بحال نہیں ہوگی،اسحاق ڈار احتجاجی افسران پر برس پڑے

  ہفتہ‬‮ 7 جنوری‬‮ 2023  |  11:18
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار ایگزیکٹو الائونس کٹوتی کے خلاف احتجاج کرنے والے افسران پر برس پڑے۔فنانس ڈویژن کے ڈی ایم جی اور او ایم جی گروپ کے افسران نے 50 فیصد ایگزیکٹوالائونس کی کٹوتی کے خلاف وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے سامنے احتجاج کیا۔افسران نے ...

سعودیہ سے امداد رواں ماہ مل جائے گی، اسحاق ڈار

  بدھ‬‮ 4 جنوری‬‮ 2023  |  23:24
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف کے معیشت کے حوالے سے وائٹ پیپر مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سعودیہ سے امداد رواں ماہ مل جائے گی، پاکستان کبھی ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ 30 ...

نیب کا وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بڑا ریلیف، منجمد اثاثے بحال کر دیئے

  جمعرات‬‮ 29 دسمبر‬‮ 2022  |  14:47
لاہور(آئی این پی ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نیب سے بڑا ریلیف مل گیا، نیب کے حکم پر ضلعی انتظامیہ لاہور نے اسحاق ڈار کے منجمد اثاثہ جات کو بحال کر دیا۔ ضلعی انتظامیہ نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد 7ایچ گلبرگ تھری ہجویری ہاس کی ...

ثابت کر سکتا ہوں پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا،اسحاق ڈار کا چیلنج

  بدھ‬‮ 28 دسمبر‬‮ 2022  |  14:50
کراچی(آئی این پی ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ثابت کر سکتا ہوں پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی خدشہ نہیں، سنگین مسائل کے باوجود ہم پیرس کلب نہیں جائیں گے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے ...

مردم شماری مکمل نہ ہوئی توالیکشن نہیں ہو سکتے،اسحاق ڈار

  پیر‬‮ 19 دسمبر‬‮ 2022  |  22:50
اسلام آباد(این این آئی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مردم شماری مکمل نہ ہوئی توالیکشن نہیں ہو سکتے، الیکشن کمیشن کوئی راستہ نکال لیتا ہے توتمام جماعتیں انتخابات میں حصہ لینے کیلئے تیارہوں گی، پرویزالہٰی کے بیان سے نہیں لگ رہا وہ اور عمران خان ایک پیج پرہیں۔اپنے ...

نواز شریف کی پٹرول سستا کرنے کی ہدایت وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا مؤقف بھی آ گیا

  بدھ‬‮ 14 دسمبر‬‮ 2022  |  11:49
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں پر ماضی میں آئی ایم ایف سے 50 روپے لیوی عائد کرنے کی جوکمٹمنٹ کی گئی وہ ہمیں پوری کرنا ہو گی۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسحاق ڈار کا ...

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ڈالر ،گندم اور یوریا کی سمگلنگ کا نوٹس لے لیا

  ہفتہ‬‮ 10 دسمبر‬‮ 2022  |  17:39
اسلام آباد ( آن لائن) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ڈالر ،گندم اور یوریا کی سمگلنگ کا نوٹس لے لیا۔وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کی زیرصدارت اجلاس میں بتایا گیا کہ مختلف رپورٹس اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ افغانستان جانے والے غیر ملکی زرمبادلہ کے بدلے وہاں سے بھاری ...

نیب کا اسحٰق ڈار کے منجمد اثاثے بحال کرنے کا حکم

  جمعرات‬‮ 8 دسمبر‬‮ 2022  |  16:13
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ اسحق ڈار کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے قومی احتساب بیورو (نیب) نے عدالتی احکامات کی روشنی میں ان کے 50 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے اکاؤنٹس، ان کی لاہور اور اسلام آباد کی منجمد جائیدادوں کو بحال کرنے کے لیے مختلف بینکوں اور ...

پی ٹی آئی نے اسمبلیوں سے استعفے دینے کا فیصلہ کرلیا ہے تو دے، قوم کا وقت ضائع نہ کیا جائے؛اسحاق ڈار

  جمعرات‬‮ 8 دسمبر‬‮ 2022  |  13:26
پی ٹی آئی نے اسمبلیوں سے استعفے دینے کا فیصلہ کرلیا ہے تو دے، قوم کا وقت ضائع نہ کیا جائے؛اسحاق ڈار۔بات چیت میں ہماری طرف سے کوئی ہچکاہٹ نہیں مگر مشروط بات چیت نہیں ہوسکتی،پنجاب میں حکومت بنانا اور وزارت اعلی ن لیگ کا حق ہے؛وزیرخزانہ کا انٹرویواسلام آباد(آئی ...

اسحاق ڈار کے5 بینک اکائونٹس اور ایک گھر بحال نیب نے لاہورانتظامیہ کو مراسلہ ارسال کردیا

  منگل‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2022  |  15:58
اسحاق ڈار کے5 بینک اکائونٹس اور ایک گھر بحال کرنے کیلئے کارروائی کا آغاز.نیب نے لاہورانتظامیہ کو مراسلہ ارسال کردیا۔لاہور( این این آئی )قومی احتساب بیورو (نیب )نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے منجمد اثاثہ جات کو بحال کرنے کیلئے کارروائی کا آغاز کر دیا ۔نیب کی جانب سے ...

اسحاق ڈار ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے

  جمعرات‬‮ 1 دسمبر‬‮ 2022  |  11:41
کراچی (آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے،انکا کہنا ہے کہ توقع تھی کہ ڈالر 200 روپے پر آئے گا، ڈالر کا ریٹ فکس نہیں کرسکتے، ڈالر افغانستان اسمگل ہورہا ہے، اس اسمگلنگ کو روکنے کی کوشش کررہے ...

حکومت کے پاس پیسے ہی نہیں تو بینکوں میں کیسے رکھے گی، اسحاق ڈار

  بدھ‬‮ 30 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  18:58
کراچی (این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اگر ہم خلوص نیت سے صرف اللہ کی رضا کے لیے فیصلہ کریں تو 5 سالوں میں ملک سے سود کا خاتمہ ہو سکتا ہے، سود کے خلاف اپیلیں واپس لینا میری ترجیحات میں شامل تھیں اور ...

5 سالوں میں ملک سے سود کا خاتمہ کرسکتے ہیں، اسحاق ڈار

  بدھ‬‮ 30 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  18:08
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اگر ہم خلوص نیت سے صرف اللہ کی رضا کے لیے فیصلہ کریں تو 5 سالوں میں ملک سے سود کا خاتمہ ہو سکتا ہے۔کراچی میں سود کے خاتمے سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ ...

گوگل پلے سٹور کی ادائیگی روکنے کی خبریں سٹیٹ بینک کا ردعمل آگیا

  پیر‬‮ 28 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  11:40
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان گوگل کو کی جانے والی بعض ادائیگیوں کوروکنے کے الزمات کو مسترد کرتا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان میں گوگل کو کی جانے ...

آرمی چیف کے انکم ٹیکس ریٹرنز لیک، ہم کچھ لوگوں تک پہنچ چکے ہیں، اسحاق ڈار کا دعویٰ

  منگل‬‮ 22 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  22:15
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے انکم ٹیکس ریٹرنز لیک ہونا غیر قانونی تھا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ آرمی چیف کے انکم ٹیکس ریٹرنز کا لیک ہونا غیر قانونی ...

آمدن سے زائد اثاثے احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کی بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

  منگل‬‮ 22 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  15:36
اسلام آباد(این این آئی)احتساب عدالت نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے نیب ریفرنس کی کارروائی ختم کردی۔ منگل کو احتساب عدالت اسلام آباد میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی، جس میں جج محمد بشیر ...

آرمی چیف، اہل خانہ کی ٹیکس تفصیلات لیک ہونے کا معاملہ، وزیر خزانہ نے نوٹس لے لیا

  پیر‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  18:04
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے اہل خانہ کی ٹیکس معلومات کے غیر قانونی اور غیر ضروری لیک ہونے کا سخت نوٹس لیا ہے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق فاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد ...

حکومت نے کم آمدن طبقے کے لیے بڑا اعلان کر دیا

  جمعرات‬‮ 17 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  15:29
اسلام آباد(آئی ا ین پی ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کم آمدن اور متوسط طبقے کو مناسب قیمتوں پر رہائش کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میرا پاکستان میرا گھر اسکیم کے بارے میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ...