تازہ تر ین :

ادویات

حکومت نے دو ماہ کے مختصر عرصے میں ادویات کی قیمت دوسری مرتبہ اضافہ کردیا قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافے کے سبب ادویات غریب کی پہنچ سے دور

  جمعرات‬‮ 7 مارچ‬‮ 2019  |  10:35
کراچی(این این آئی)حکومت نے دو ماہ کے مختصر عرصے میں ادویات کی قیمت دوسری مرتبہ اضافہ کردیا، قیمتوں میں 100 فی صد تک اضافے کے سبب ادویات غریب عوام کی پہنچ سے دور ہو گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے ادویہ کی قیمتوں میں 100 فی صد تک اضافہ کر ...

ادویات کی قیمتیں 15نہیں بلکہ کتنے فیصد خاموشی سے بڑھا دی گئیں،کتنی فیصد کمپنیوں کے مالکان اراکین اسمبلی ہیں اور انہوں نے کون سی چال چل کر کیسے حکومت پر دباؤ ڈالا؟سنسنی خیز انکشافات

  اتوار‬‮ 13 جنوری‬‮ 2019  |  13:28
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ادویات مہنگی کرانے کے پیچھے با اثر مافیا ملوث نکلا، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی طرف سے 9سے 15فیصد تک ادویات کی قیمتیں بڑھانے کے نوٹیفکیشن سے 25 دن پہلے ہی ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں نہ صرف بیس فیصد تک اضافہ کیا جا چکا تھا ...

اگر آپ کے گھر میں یہ ادویات استعمال کی جارہی ہیں تو فوری روک دیں کیونکہ ۔۔ حکومت نے عوام کو الرٹ جاری کر دیا

  اتوار‬‮ 15 اپریل‬‮ 2018  |  17:13
لاہور(آئی این پی ) محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے سرکاری اسپتالوں میں مفت فراہمی کے لئے خریدی گئی ادویات کے لیب ٹیسٹ کے نتائج سامنے آگئے ،100 سے زائد ادویات غیرمعیاری نکلیں ، غیر معیاری ادویات کو فوری طور پر اٹھانے کی ہدایت کردی گئی ،80 غیر معیاری ادویات ...

قوت بخش، وزن کم کرنیوالی اورخوبصورتی میں اضافہ کیلئے استعمال کی جانیوالی دوائیں آپ کے جسم پر کون سے خوفناک اثرات مرتب کررہی ہیں؟تشویشناک انکشافات

  منگل‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2017  |  22:08
ہانگ کانگ(آئی این پی ) ہانگ کانگ ڈاکٹرز کا پٹھوں کو قوت بخشنے والی غیر تجویز کردہ ادویات کے کلاف انتباہ جاری کردیا ، یہ ادویات انسانی اعضاء کے لئے خطرناک ہیں اور یہ ادویات دل کے عارضہ میں اضافہ کا سبب بنتی ہیں، ڈاکٹرز نے قوت بخش ادویات کوانسانی ...

دِل کے دورے کا موجب وہ دوائیں جو پاکستانی عام استعمال کرتے ہیں،حیرت انگیزانکشافات

  بدھ‬‮ 10 مئی‬‮‬‮ 2017  |  22:31
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) عام طورپرجسم کے کسی بھی حصے میں دردہونے کی صورت میں دردختم کرنے والی دواکااستعمال عام ہے لیکن دردکش ادویات کازیادہ مقدارمیں استعمال دل کے دورے کا باعث بن سکتاہے ۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ بات بی ایم جے نامی جریدے میں شائع ہونے والے مقالے میں کہی گئی ...

فیصل آباد میں فیکٹری پر چھاپہ،کیا بنایاجارہاتھا؟درندگی کی انتہاء ہوگئی، لرزہ خیزانکشافات

  بدھ‬‮ 4 جنوری‬‮ 2017  |  10:33
فیصل آباد (آئی این پی)ایف آئی اے کی محکمہ صحت کے ساتھ مشترکہ کاروائی غیر ملکی کمپنی کی جعلی مضر صحت ادویات بنا نے والی فیکٹری پر چھا پہ بھاری مقدار میں جنسی اور دیگر ممنوعہ ادویات برآمدما لک سمیت 2افراد گرفتار 4کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق گز ...

شہباز شریف بازی لے گئے یہ کام کریں اور 10 لاکھ کا انعام حاصل کریں

  اتوار‬‮ 4 دسمبر‬‮ 2016  |  16:02
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ نے اعلان کیا کہ صوبے میں جعلی ادویات کی قتل گاہ کے بارے میں صحیح اور بروقت اطلاع دینے والے کو 10 لاکھ روپے انعام دیا جائیگا اور اطلاع دینے والے کا نام قانون کے مطابق صیغہ راز میں رکھا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ شہباز شریف نے ...

قوت بخش ادویات موت کا سبب بنے لگیں،جم میں ایکسائزکرنے والے نوجوانوں کےلئے پریشانی کی خبر

  جمعرات‬‮ 24 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  22:35
لاہور(آن لائن )قوت بخش ادویات کے استعمال سے آئے روز کسی نہ کسی کی موت ہو جاتی ہے۔ لاہور میں سٹرائیڈ کے باعث جان گنوانے والے نوجوان کے لواحقین نے پریس کلب کے باہر احتجاج کیا اور ان ادویات پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا۔تفصیلات کے مطابق پریس کلب ...