شارجہ (این این آئی)افغانستان کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والے احسان اللہ انٹرنیشنل ڈیبیو میں پہلی گیند پر وکٹ لینے والے دوسرے پاکستانی بولر بن گئے۔گزشتہ روز پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ شارجہ میں کھیلا گیا جہاں افغانستان نے پاکستان ...