لاہور( این این آئی)ن لیگ میں اختلافات شدت اختیارکرگئے،312ارکان میں سے کتنے باغی؟حیرت انگیزصورتحال،تمام کوششوں رائیگاں،سری پائے کے ناشتے سے بھی کام نہ چلا،ایوان میں 312اراکین کیساتھ موجود حکمران جماعت کیلئے کورم پورا کرنا درد سر بن گیا جس پر اسپیکر نے اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا ...