بدھ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2024 

پاکستان میں دہشتگر ی کا بہانہ بنا کر کر کٹ نہ کھیلنے والو ں کے اپنے ملک میں کیا ہو گیا ؟

2  اگست‬‮  2016

پاکستان میں دہشتگر ی کا بہانہ بنا کر کر کٹ نہ کھیلنے والو ں کے اپنے ملک میں کیا ہو گیا ؟

میلبورن( آن لائن ) میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پر دہشت گرد حملے کا خدشہ ظاہر کیاگیا ہے۔ایم سی جی کیلیے مقرر برطانوی سیکیورٹی ماہر نے کہاکہ آسٹریلیا کا بڑا کھیلوں کا میدان دہشت گردوں کا نشانہ بن سکتا ہے۔ اسٹیڈیم کے باس اسٹیفن گف نے گذشتہ دنوں اس کی تصدیق کردی کہ نئے فٹبال سیزن سے… Continue 23reading پاکستان میں دہشتگر ی کا بہانہ بنا کر کر کٹ نہ کھیلنے والو ں کے اپنے ملک میں کیا ہو گیا ؟

شہر یار خا ن نے قوم سے دعا کی اپیل کر ڈالی

2  اگست‬‮  2016

شہر یار خا ن نے قوم سے دعا کی اپیل کر ڈالی

لاہور( آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے لٹل ماسٹر حنیف محمد کی جلد صحتیابی کے لیے نیک خواہشات کا پیغام بھجوایا۔ ان کا کہنا تھا کہ حنیف محمد پاکستان کے سٹار کھلاڑی رہے ہیں جو ان دنوں بیمار ہیں ہماری دعا ہے کہ وہ اپنی بیماری سے جلد سے جلد… Continue 23reading شہر یار خا ن نے قوم سے دعا کی اپیل کر ڈالی

ورلڈ ٹی 20 کے مشہور ہیرو نے پی ایس ایل میں شامل ہو نے کی حا می بھر لی

2  اگست‬‮  2016

ورلڈ ٹی 20 کے مشہور ہیرو نے پی ایس ایل میں شامل ہو نے کی حا می بھر لی

لاہور( آن لائن ) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 کے فائنل میں اپنی تباہ کن کارکردگی سے ویسٹ انڈیز کو عالمی چمپیئن بنانے والے کارلوس بریتھویٹ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے سیزن کا حصہ ہوں گے۔پی ایس ایل کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے دوسرے سیزن کو… Continue 23reading ورلڈ ٹی 20 کے مشہور ہیرو نے پی ایس ایل میں شامل ہو نے کی حا می بھر لی

بھارتی حریف کو عبرتناک شکست دینے والے پاکستانی فائٹر علومی کریم وطن واپس پہنچے تو ان کیساتھ کیا ہوا؟

2  اگست‬‮  2016

بھارتی حریف کو عبرتناک شکست دینے والے پاکستانی فائٹر علومی کریم وطن واپس پہنچے تو ان کیساتھ کیا ہوا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ سیریز آف فائٹنگ گلوبل چیمپئین شپ میں بھارتی سورما کو شکست دینے والے علومی کریم کا پاکستان پہنچنے پر مداحوں نے پرتپاک استقبال کیا اور پھول نچھاور کیے۔دنیا کے تیسرے بڑے مکس مارشل آرٹس فائٹنگ ایونٹ ورلڈ سیریز آف فائٹنگ گلوبل چیمپئین شپ میں بھارتی سورما کو شکست دینے والے پاکستانی… Continue 23reading بھارتی حریف کو عبرتناک شکست دینے والے پاکستانی فائٹر علومی کریم وطن واپس پہنچے تو ان کیساتھ کیا ہوا؟

تباہ کن کارکردگی کے حامل کھلاڑی کی پاکستان سپر لیگ میں شمولیت۔۔بڑی خبر آ گئی

2  اگست‬‮  2016

تباہ کن کارکردگی کے حامل کھلاڑی کی پاکستان سپر لیگ میں شمولیت۔۔بڑی خبر آ گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 کے فائنل میں اپنی تباہ کن کارکردگی سے ویسٹ انڈیز کو عالمی چمپئن بنانے والے کارلوس بریتھویٹ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے سیزن کا حصہ ہوں گے۔پی ایس ایل کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پی ایس ایل کے دوسرے سیزن کو زیادہ… Continue 23reading تباہ کن کارکردگی کے حامل کھلاڑی کی پاکستان سپر لیگ میں شمولیت۔۔بڑی خبر آ گئی

انگلینڈ سیر یز میں یہ کام ہر گز نہیں کر نے والا ؟یو نس خان نے واضح کر دیا

1  اگست‬‮  2016

انگلینڈ سیر یز میں یہ کام ہر گز نہیں کر نے والا ؟یو نس خان نے واضح کر دیا

ایجیسٹن ( آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر بیٹسمین یونس خان کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں بیٹنگ سٹائل تبدیل نہیں کیا اور وہ اسی تکنیک سے کھیل رہے ہیں جس سے آ ج تک کیریئر میں کھیلا ہے۔ صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading انگلینڈ سیر یز میں یہ کام ہر گز نہیں کر نے والا ؟یو نس خان نے واضح کر دیا

کر کٹ شائقین کیلئے بڑی خو شخبری پا ک بھارت سیر یز سے متعلق خبر آگئی

1  اگست‬‮  2016

کر کٹ شائقین کیلئے بڑی خو شخبری پا ک بھارت سیر یز سے متعلق خبر آگئی

لاہور( آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بی سی سی آئی سے رابطہ کرکے بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کو لاہور میں سیریز کھیلنے کی پیشکش کر دی۔ آئی سی سی چیمپین شپ شیڈول کے مطابق پاکستان نے بھارت کی میزبانی کرنا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے بی سی سی آئی سے رابطہ… Continue 23reading کر کٹ شائقین کیلئے بڑی خو شخبری پا ک بھارت سیر یز سے متعلق خبر آگئی

پاکستانی باکسر نے بھارتی باکسر کو دھول چٹا دی جیتنے والے نے کامیابی کس کے نام کی؟ جان کر آپ بھی خو ش ہوجائیں گے

1  اگست‬‮  2016

پاکستانی باکسر نے بھارتی باکسر کو دھول چٹا دی جیتنے والے نے کامیابی کس کے نام کی؟ جان کر آپ بھی خو ش ہوجائیں گے

منیلا(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی باکسرعلومی کریم شاہین نے ورلڈ سیریز آف فائٹنگ گلوبل چیمپئین شپ میں بھارتی باکسر چاروں شانے چِت کر کے اپنی جیت کو کشمیری عوام کے نام کردی۔تفصیلات کے مطابق دنیا کے تیسرے بڑے مکس مارشل آرٹس فائٹنگ ایونٹ ورلڈ سیریز آف فائٹنگ گلوبل چیمپئین شپ کا سالانہ مقابلے فلپائن میں جاری… Continue 23reading پاکستانی باکسر نے بھارتی باکسر کو دھول چٹا دی جیتنے والے نے کامیابی کس کے نام کی؟ جان کر آپ بھی خو ش ہوجائیں گے

کرکٹ بورڈ پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا ، معروف سابق کرکٹر کوعدالت طلب کر لیا گیا

31  جولائی  2016

کرکٹ بورڈ پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا ، معروف سابق کرکٹر کوعدالت طلب کر لیا گیا

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پالیسیوں پر تنقید کرنے پر سابق کرکٹر عبدالقادر کو تیسرا نوٹس بھجواتے ہوئے 4 اگست کو طلب کرلیا جبکہ سابق سپنر نے پیش ہونے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بورڈ کا ملازم نہیں جو طلب کرنے پر حاضر ہو جاؤں۔ترجمان پی سی بی نے اپنے ایک… Continue 23reading کرکٹ بورڈ پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا ، معروف سابق کرکٹر کوعدالت طلب کر لیا گیا