انگلینڈ اور آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15رکنی حتمی قومی سکواڈ کااعلان کر دیا گیا

9  اگست‬‮  2016

انگلینڈ اور آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15رکنی حتمی قومی سکواڈ کااعلان کر دیا گیا

لاہور(این این آئی ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ اور آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے 15رکنی قومی سکواڈ کااعلان کردیاگیا ، ٹیسٹ میں فیل پروفیسر کو ایک روزہ کرکٹ میں بھی موقع مل گیا، عمر گل کو سات ماہ بعد نمائندگی ملی، زیرعتاب احمد شہزاد اور عمر اکمل بدستور نظروں سے دور… Continue 23reading انگلینڈ اور آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15رکنی حتمی قومی سکواڈ کااعلان کر دیا گیا

کر کٹ شا ئقین کیلئے اچھی خبر پا کستان نے ون ڈے کیلئے اہم کھلا ڑی کو بلا لیا

9  اگست‬‮  2016

کر کٹ شا ئقین کیلئے اچھی خبر پا کستان نے ون ڈے کیلئے اہم کھلا ڑی کو بلا لیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)سلیکشن کمیٹی نے انگلینڈ کےخلاف سیریز کےلئے قومی ون ڈے ٹیم منتخب کرلی ہے ۔انگلینڈ کیخلاف کھیلی جانے والی ون ڈے اور ٹی ٹو نٹی سیز یز میں عمر گل کو کھیلا نے یا نہ کھیلا نے کا فیصلہ لینے کی کشمکش میں مبتلا ہے بو رڈ سو چ رہا ہے کہ فا سٹ… Continue 23reading کر کٹ شا ئقین کیلئے اچھی خبر پا کستان نے ون ڈے کیلئے اہم کھلا ڑی کو بلا لیا

پی سی بی نے کر کٹر ز کو نکھا رنے کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا

9  اگست‬‮  2016

پی سی بی نے کر کٹر ز کو نکھا رنے کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نوجوان کرکٹرز کی صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے دیار غیر میں بیٹھے سابق ٹیسٹ کرکٹرز کی خدمات لینے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر اکیڈمیز پی سی بی مدثر نذر نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی سمیت ملک بھر میں قائم کی جانیوالی کرکٹ اکیڈمیز میں… Continue 23reading پی سی بی نے کر کٹر ز کو نکھا رنے کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا

انٹرنیشنل کرکٹ کیلئے سٹیڈیم میں اترنے والے 3 پاکستانی بھائی وہ کون ہیں ؟ جانئے

9  اگست‬‮  2016

انٹرنیشنل کرکٹ کیلئے سٹیڈیم میں اترنے والے 3 پاکستانی بھائی وہ کون ہیں ؟ جانئے

کراچی (آئی این پی) لیجنڈ لٹل ماسٹر حنیف محمد کا کیریئر ریکارڈ سے بھرا ہے مگر ان کے سترہ سالہ کریئر میں کچھ تنازعات بھی آئے۔ بھائی صادق محمد کے لیے انھیں اپنا کیریئر قربان کرنا پڑا۔چوبیس اکتوبر انیس سو انہتر انٹرنیشنل کرکٹ میں پہلی اور واحد مرتبہ تین بھائی میدان میں اترے۔ حنیف محمد،… Continue 23reading انٹرنیشنل کرکٹ کیلئے سٹیڈیم میں اترنے والے 3 پاکستانی بھائی وہ کون ہیں ؟ جانئے

دنیا کے تیز ترین انسان کا آخری مقابلہ، لوگوں سے بڑی اپیل کر دی

9  اگست‬‮  2016

دنیا کے تیز ترین انسان کا آخری مقابلہ، لوگوں سے بڑی اپیل کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جمیکا کے اسپرنٹر یوسین بولٹ نے اپنے مداحوں کو اسٹیڈیم میں آکر اولمپکس میں آخری بار ان کو تاریخ بناتے ہوئے دیکھنے کی اپیل کی۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر اپنے 40 لاکھ فالوورز کے لئے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ اگر مجھے ریکارڈ بناتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں تو ٹکٹس خرید… Continue 23reading دنیا کے تیز ترین انسان کا آخری مقابلہ، لوگوں سے بڑی اپیل کر دی

خراب کارکردگی۔۔ ان کرکٹرز کو فارغ کیا جائے!! بڑی آواز بلند ہو گئی۔۔

9  اگست‬‮  2016

خراب کارکردگی۔۔ ان کرکٹرز کو فارغ کیا جائے!! بڑی آواز بلند ہو گئی۔۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق کرکٹرزسمجھتے ہیں کہ کمزور ستون قومی ٹیم کا بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں رہے، کرکٹ بورڈ نے بڑے فیصلے نہ کئے تو قومی کرکٹ ٹیم مزید مشکلات سے دور چار ہو جائے گی ،عمر رسیدہ کھلاڑیوں کو فوری طور پر گھر بھیجنا ہوگا اور قومی ٹیم میں توازن برقرار رکھنے کیلئے ایک… Continue 23reading خراب کارکردگی۔۔ ان کرکٹرز کو فارغ کیا جائے!! بڑی آواز بلند ہو گئی۔۔

پاکستان کی طرف سے پہلی سنچری اور نصف سنچری کس نے بنائی ؟

9  اگست‬‮  2016

پاکستان کی طرف سے پہلی سنچری اور نصف سنچری کس نے بنائی ؟

کراچی (آئی این پی) لیجنڈ لٹل ماسٹر حنیف محمد کا کیریئر ریکارڈ سے بھرا ہے مگر ان کے سترہ سالہ کریئر میں کچھ تنازعات بھی آئے۔ بھائی صادق محمد کے لیے انھیں اپنا کیریئر قربان کرنا پڑا۔چوبیس اکتوبر انیس سو انہتر انٹرنیشنل کرکٹ میں پہلی اور واحد مرتبہ تین بھائی میدان میں اترے۔ حنیف محمد،… Continue 23reading پاکستان کی طرف سے پہلی سنچری اور نصف سنچری کس نے بنائی ؟

پاکستان کرے تو جرم،انگلینڈ کرے تو ۔۔۔! معروف انگلش باؤلرز کی بال کیساتھ مجرمانہ چھیڑ چھاڑ، آئی سی سی کیوں خاموش رہی ؟

9  اگست‬‮  2016

پاکستان کرے تو جرم،انگلینڈ کرے تو ۔۔۔! معروف انگلش باؤلرز کی بال کیساتھ مجرمانہ چھیڑ چھاڑ، آئی سی سی کیوں خاموش رہی ؟

برمنگھم (آئی این پی)ایجبسٹن ٹیسٹ کے پانچویں روز انگلش بولرز کی ریورس سوئنگ دیکھ کر سب ہی حیران ہوئے مگراصل وجہ تو جیمز اینڈرسن اور جو روٹ کی گیند سے چھیڑ چھاڑ کی وڈیو سامنے آنے کے بعد ظاہر ہوئی لیکن پاکستان کے خلاف فوری ایکشن لینے والی آئی سی سی اس فعل پر مجرمانہ… Continue 23reading پاکستان کرے تو جرم،انگلینڈ کرے تو ۔۔۔! معروف انگلش باؤلرز کی بال کیساتھ مجرمانہ چھیڑ چھاڑ، آئی سی سی کیوں خاموش رہی ؟

چوتھا ٹیسٹ،محمدعامر اور راحت علی بھی زِد میں آگئے،محمدحفیظ کا قصہ ختم

9  اگست‬‮  2016

چوتھا ٹیسٹ،محمدعامر اور راحت علی بھی زِد میں آگئے،محمدحفیظ کا قصہ ختم

اوول (آئی این پی)برمنگھم ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے اوول میں ہونے والے آخری اور اہم ٹیسٹ میچ کیلئے فائنل الیون میں متعدد تبدیلیوں پر غور شروع کر دیا ہے ۔ چار ٹیسٹ کی سیریز میں انگلینڈ کو دو ایک سے برتری حاصل ہے ۔سیریز میں شکست سے بچنے کیلیے پاکستان… Continue 23reading چوتھا ٹیسٹ،محمدعامر اور راحت علی بھی زِد میں آگئے،محمدحفیظ کا قصہ ختم