مصباح الیون نے وہ کر دیا جو اس سے پہلے کوئی نہ کر سکا

22  اگست‬‮  2016

مصباح الیون نے وہ کر دیا جو اس سے پہلے کوئی نہ کر سکا

دبئی(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم نے مصباح الیون کی قیادت میں وہ کر دیا جو اس سے پہلے کوئی نہ کر سکا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان پہلے نمبر پر آ گیا۔ پاکستان کو ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان شیڈول چوتھے ٹیسٹ کے ڈرا ہونے سے ملی۔… Continue 23reading مصباح الیون نے وہ کر دیا جو اس سے پہلے کوئی نہ کر سکا

پاکستان،ویسٹ انڈیز،تین ٹیسٹ،تین ون ڈے،دو ٹی ٹوئنٹی،شیڈول کے ساتھ ہی حیرت انگیز اعلان،نئی تاریخ رقم کی جائے گی

22  اگست‬‮  2016

پاکستان،ویسٹ انڈیز،تین ٹیسٹ،تین ون ڈے،دو ٹی ٹوئنٹی،شیڈول کے ساتھ ہی حیرت انگیز اعلان،نئی تاریخ رقم کی جائے گی

لاہور(این این آئی)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیمیں اس سال اکتوبر میں دبئی میں ایک ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں مدمقابل ہوں گی جو دونوں ٹیموں کا ایسا پہلا ٹیسٹ میچ ہوگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی جانے والی سیریز کے مجوزہ شیڈول کے مطابق 13 سے 17 اکتوبر تک کھیلے جانے والے اس… Continue 23reading پاکستان،ویسٹ انڈیز،تین ٹیسٹ،تین ون ڈے،دو ٹی ٹوئنٹی،شیڈول کے ساتھ ہی حیرت انگیز اعلان،نئی تاریخ رقم کی جائے گی

پاکستان آئے بین الاقوامی ریسلرز بادشاہ خان،ٹائنی آئرن ،فلش گورڈن و دیگر کا قابل تحسین اقدام،دِل جیت لئے

22  اگست‬‮  2016

پاکستان آئے بین الاقوامی ریسلرز بادشاہ خان،ٹائنی آئرن ،فلش گورڈن و دیگر کا قابل تحسین اقدام،دِل جیت لئے

اسلام آباد( این این آئی)پاکستان کے مختلف شہروں میں ریسلنگ کے نمائشی مقابلوں میں شرکت کیلئے آنے والے غیر ملکی ریسلرز نے پیر کو وفاقی دارلحکومت مین سویٹ ہوم کا دورہ کیا۔سویٹ ہومز کے سرپرست اعلٰی زمرد خان نے غیر ملکی ریسلرز کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ان ریسلرز نے پاکستان آکر دہشت… Continue 23reading پاکستان آئے بین الاقوامی ریسلرز بادشاہ خان،ٹائنی آئرن ،فلش گورڈن و دیگر کا قابل تحسین اقدام،دِل جیت لئے

انگلینڈ ،پاکستان پہلا ون ڈے،میچ کب کھیلاجائیگا اور پاکستانی وقت کے مطابق کب شروع ہوگا؟ جانیئے

22  اگست‬‮  2016

انگلینڈ ،پاکستان پہلا ون ڈے،میچ کب کھیلاجائیگا اور پاکستانی وقت کے مطابق کب شروع ہوگا؟ جانیئے

ساؤتھمپٹن (این این آئی)انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 24 اگست کو ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائیگاشیڈول کے مطابق ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 24 اگست کو ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائیگامیچ… Continue 23reading انگلینڈ ،پاکستان پہلا ون ڈے،میچ کب کھیلاجائیگا اور پاکستانی وقت کے مطابق کب شروع ہوگا؟ جانیئے

پاکستان ،انگلینڈ ون ڈے سیر یز متعلق بری خبر فاسٹ با ؤلر کی شرکت مشکو ک

22  اگست‬‮  2016

پاکستان ،انگلینڈ ون ڈے سیر یز متعلق بری خبر فاسٹ با ؤلر کی شرکت مشکو ک

لندن( آن لائن ) انگلش ٹیم کے فاسٹ باؤلر ڈیوڈ ویلے فٹنس مسائل کے باعث رواں ہفتے پاکستان کے خلاف شیڈول ون ڈے سیریز سے دستبردار ہو گئے، ان کی جگہ ناٹنگھم شائر کے جیک بال کو ٹیم میں طلب کر لیا گیا ہے۔ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل… Continue 23reading پاکستان ،انگلینڈ ون ڈے سیر یز متعلق بری خبر فاسٹ با ؤلر کی شرکت مشکو ک

ثانیہ مرزا کے گھر خوشی کا سماں ۔۔۔ہر طرف سے مبارک باد

22  اگست‬‮  2016

ثانیہ مرزا کے گھر خوشی کا سماں ۔۔۔ہر طرف سے مبارک باد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارٹی ٹینس اسٹار اور پاکستانی بھابھی ثانیہ مرزا ڈبلیو ٹی اے کی ڈبلز کی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا نے یہ سنگ میل سنسناٹی ٹینس کے فائنل میں کامیابی کے بعد حاصل کیا، اْنہوں نے ڈبلز کے فیصلہ کن معرکے میں اپنی پارٹنر باربورا اسٹریکووا کے… Continue 23reading ثانیہ مرزا کے گھر خوشی کا سماں ۔۔۔ہر طرف سے مبارک باد

ملکی تاریخ میں وہ کام ہو گیا جو اس سے قبل پہلے کبھی نہ ہوا ؟؟ پاکستانی عوام کے انتظار کی گھڑیاں ختم،اعلان ہو گیا

22  اگست‬‮  2016

ملکی تاریخ میں وہ کام ہو گیا جو اس سے قبل پہلے کبھی نہ ہوا ؟؟ پاکستانی عوام کے انتظار کی گھڑیاں ختم،اعلان ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تاریخ میں پہلی بار پروریسلنگ پاکستان کے مقابلے اس سال 28نومبر سے 8دسمبر تک پاکستان کے پانچ بڑے شہروں میں منعقدہوں گے اس سلسلے میں ان مقابلوں کی تقریب رونمائی اتوار کے روزاسلام آباد سرینا ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں سابق ورلڈ چیمپئن فلیش گارڈن،برطانوی ریسلنگ سٹار ٹائنی آئرن اورپاکستانی ریسلر بادشاہ… Continue 23reading ملکی تاریخ میں وہ کام ہو گیا جو اس سے قبل پہلے کبھی نہ ہوا ؟؟ پاکستانی عوام کے انتظار کی گھڑیاں ختم،اعلان ہو گیا

ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ ۔۔۔! دلچسپ رپورٹ جاری

22  اگست‬‮  2016

ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ ۔۔۔! دلچسپ رپورٹ جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں اب تک کھیلے گئے3768میچوں میں مجموعی طورون ڈے کرکٹ کھیلنے والے ممالک کی جانب سے 2300کرکٹرزحصہ لے چکے ہیں جن میں سب سے زیادہ پلیئرزانگلینڈنے کھلائے ہیں ۔ آئرلینڈکے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کی جانب سے محمد نوازاور حسن علی نے ون ڈے ڈیبیوزکئے… Continue 23reading ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ ۔۔۔! دلچسپ رپورٹ جاری

پاکستان کرکٹ کیلئے خوشی کی بڑی خبر،تاریخی موقع آگیا

21  اگست‬‮  2016

پاکستان کرکٹ کیلئے خوشی کی بڑی خبر،تاریخی موقع آگیا

پورٹ آف سپین /دبئی (آئی این پی)پاکستان کر کٹ ٹیم کا تاریخ میں پہلی بار نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بننا یقینی ہونے لگا، ویسٹ انڈیز اور بھارت کے مابین جاری چوتھا اور آخری ٹیسٹ کا تیسرا روز بھی بارش کی نذر ہو گیا،میچ ڈرا کی جانب گامزن ، ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان بارش… Continue 23reading پاکستان کرکٹ کیلئے خوشی کی بڑی خبر،تاریخی موقع آگیا