ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

ورلڈ الیون دورہ پاکستان، پی سی بی اور پنجاب حکومت کے درمیان مذاکرات

datetime 1  اگست‬‮  2017

ورلڈ الیون دورہ پاکستان، پی سی بی اور پنجاب حکومت کے درمیان مذاکرات

لاہور(آئی این پی)ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کے حوالے سے پی سی بی اور پنجاب حکومت کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی آمد سے متعلق حتمی فیصلہ رواں ہفتے کے آخر میں متوقع ہے۔ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کے لیے بارہ ستمبر کی تاریخ شیڈول ہے تاہم بی سی بی کو پنجاب حکومت… Continue 23reading ورلڈ الیون دورہ پاکستان، پی سی بی اور پنجاب حکومت کے درمیان مذاکرات

قومی ٹیم کے اہم کرکٹر کا نام ی سی ایل سے نکالنے کیلئے درخواست 

datetime 31  جولائی  2017

قومی ٹیم کے اہم کرکٹر کا نام ی سی ایل سے نکالنے کیلئے درخواست 

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر شاہ زیب حسن کی جانب سے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکلوانے کے لئے دائر درخواست پر وزارت داخلہ اور پی سی بی سے 7 اگست کو جواب طلب کر لیا۔عدالت عالیہ کے روبرو شاہ زیب کے وکیل نے عدالت میں… Continue 23reading قومی ٹیم کے اہم کرکٹر کا نام ی سی ایل سے نکالنے کیلئے درخواست 

معطل اوپنر شاہ زیب حسن ای سی ایل سے نام نکلوانے لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے

datetime 31  جولائی  2017

معطل اوپنر شاہ زیب حسن ای سی ایل سے نام نکلوانے لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے

لاہور ( آن لائن) لاہور ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس یاور علی نے میچ فکسنگ کے الزام میں معطل کرکٹر شاہ زیب کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے خلاف دائر درخواست پر وزارت داخلہ اور پی سی بی سے 7اگست کو جواب طلب کر لیا۔ عدالت نے سرکاری وکیل پر برہمی کا… Continue 23reading معطل اوپنر شاہ زیب حسن ای سی ایل سے نام نکلوانے لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے

شاہد آفرید ی کی صاحبزادی عماد وسیم کی فین نکلی

datetime 31  جولائی  2017

شاہد آفرید ی کی صاحبزادی عماد وسیم کی فین نکلی

لندن(آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد آج کل اپنی فانڈیشن کو وقت دینے کے ساتھ ساتھ فلاحی کاموں کے لیے چندہ جمع کرنے میں مصروف ہیں ۔ 37سالہ سابق آل رانڈر ان دنوں برطانیہ میں ہمپشائر کے لیے ٹی ٹونٹی لیگ کھیلنے میں مشغول ہیں تاہم… Continue 23reading شاہد آفرید ی کی صاحبزادی عماد وسیم کی فین نکلی

فیڈرر نے ومبلڈن ٹرافی آرتھر کے نام سے منسوب کر دی

datetime 31  جولائی  2017

فیڈرر نے ومبلڈن ٹرافی آرتھر کے نام سے منسوب کر دی

لوزانے(آن لائن)سوئس ٹینس سٹار راجرفیڈرر نے ومبلڈن کی آٹھویں وننگ ٹرافی کو آرتھر گورے کے نام منسوب کر دیا۔ گزشتہ روز فیڈرر نے ٹرافی کی تصویر ٹوئٹر پر پوسٹ کی جس میں گلدستہ بھی ساتھ رکھا گیا اور انہوں نے لکھا کہ “آرتھر” آپ سے منسوب اس ٹرافی کے ساتھ ڈنر کر کے اچھا لگا… Continue 23reading فیڈرر نے ومبلڈن ٹرافی آرتھر کے نام سے منسوب کر دی

ہانگ کانگ کے کرکٹر حسیب امجد ایک سال کیلئے معطل

datetime 31  جولائی  2017

ہانگ کانگ کے کرکٹر حسیب امجد ایک سال کیلئے معطل

ہانگ کانگ(آن لائن)ہانگ کانگ کرکٹ بورڈ نے منظوری کے بغیر ایشیا پریمیئر لیگ میں شرکت کرنے پر اپنے کھلاڑی حسیب امجد کو ایک سال کیلئے معطل کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ یہ ٹورنامنٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے منظور شدہ نہیں تھا، اس لیے ہانگ کانگ کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کو… Continue 23reading ہانگ کانگ کے کرکٹر حسیب امجد ایک سال کیلئے معطل

قومی کپتان سرفراز احمد اہل خانہ کے ہمراہ کاؤنٹی کرکٹ کیلئے انگلینڈ روانہ

datetime 31  جولائی  2017

قومی کپتان سرفراز احمد اہل خانہ کے ہمراہ کاؤنٹی کرکٹ کیلئے انگلینڈ روانہ

کراچی(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کانٹی میچز کھیلنے انگلینڈ روانہ ہوگئے وہ آئندہ ماہ یارکشائر کی جانب سے ایکشن میں نظرآئیں گے۔ گزشتہ روز سرفراز احمد اہل خانہ کے ہمراہ کراچی سے لندن روانہ ہوئے۔ واضح رہے کہ یارکشائرنے پانچ میچوں کیلئے ان کی خدمات حاصل کی ہیں۔ سرفرازاحمد کانٹی کرکٹ کھیلنے والے… Continue 23reading قومی کپتان سرفراز احمد اہل خانہ کے ہمراہ کاؤنٹی کرکٹ کیلئے انگلینڈ روانہ

یوئیفا ویمنز یورو فٹ بال چیمپئن شپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل

datetime 31  جولائی  2017

یوئیفا ویمنز یورو فٹ بال چیمپئن شپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل

ایمسٹرڈیم (آن لائن)یوئیفا ویمنز یورو فٹ بال چیمپئن شپ 2017 کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔ ہالینڈ، انگلینڈ، آسٹریا اور ڈنمارک کی ٹیمیں کے یوئیفا ویمنز یورو فٹ بال چیمپئن شپ 2017 کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں جبکہ جرمنی، سپین اور فرانس کی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں ہار کر میگا ایونٹ سے باہر… Continue 23reading یوئیفا ویمنز یورو فٹ بال چیمپئن شپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل

بنگلہ دیشی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود کی حالت غیر ، آئی سی یو میں داخل

datetime 31  جولائی  2017

بنگلہ دیشی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود کی حالت غیر ، آئی سی یو میں داخل

ڈھاکہ(آن لائن)بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ ٹیم منیجر اور بورڈ ڈائریکٹر خالد محمود نازک حالت میں مقامی ہسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج ہیں ۔بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق خالدمحمود کی فیملی کے ایک رکن نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ انہیں سنگاپور… Continue 23reading بنگلہ دیشی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود کی حالت غیر ، آئی سی یو میں داخل