اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

شاہد آفریدی کا فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کو داماد بنانے کا فیصلہ

datetime 6  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے معروف آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی بیٹی کی فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی سے منگنی طے پا گئی ہے۔ اس بات کا انکشاف معروف سپورٹس رپورٹر احتشام الحق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کیا انہوں نے کہاکہ دونوں خاندانوں کی باہمی رضا مندی کے بعد وہ شاہین شاہ آفریدی کی شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگنی طے پانے کی خبروں کی وضاحت کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں

نے بتایا کہ رشتہ طے پا گیا ہے اور دو سال بعد باضابطہ طور پر منگنی کی جائے گی جب سابق کرکٹر کی بیٹی اپنی تعلیم مکمل کر لے گی۔انہوں نے کہا کہ یہ ٹوئٹ اس لئے کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر پھیلی افواہوں کا خاتمہ کیا جا سکے، انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ دونوں خاندانوں کی عزت کا خیال کیا جائے اور ان کی جانب سے باقاعدہ اعلان کا انتظار کیا جائے اور دونوں خاندانوں کی پرائیویسی کا احترام کیا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…