شاہد آفریدی کی جانب سے انعام کا حقدار کون ٹھہرا؟ شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی کا نام فائنل کر دیا

16  فروری‬‮  2020

کراچی (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی نومولود بیٹی کا نام عروہ رکھ دیا۔دو روز قبل قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے گھر 5 ویں بیٹی کی ولادت ہوئی تھی جس کی خبر اْنہوں نے اپنے مداحوں کو ٹوئٹر پر دی۔بیٹی کی پیدائش کے بعد شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی کا نام رکھ لیا ہے۔ سابق کپتان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ آپ سب نے میری بیٹی کے لیے

جو نام تجویز کیے تھے میں نے وہ سب پڑھے ہیں آپ سب کا شکریہ۔اْنہوں نے لکھا کہ اب سسپینس ختم ہوچْکا ہے اور میں نے اپنی بیٹی کا نام ’عروہ‘ رکھا ہے۔سابق کپتان نے اپنے ٹوئٹ میں اْن چھ ٹوئٹر صارفین کو بھی مینشن کیا اور مبارکباد دی جنہوں نے اْن کی بیٹی کے لیے ’عروہ‘ نام تجویز کیا تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز شاہد آفریدی نے کہا تھا کہ میری بیٹی کا نام جس نے تجویز کیا اسے وہ انعام سے نوازیں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…