پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان 13 نومبر کو آسٹریلیا روانہ ہوں گے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان 13 نومبر کو آسٹریلیا روانہ ہوں گے۔پی سی بی ذرائع کے مطابق ٹور کے دوران کرکٹ آسٹریلیا کے حکام سے ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوگی، آسٹریلوی کی قومی ٹیم کا دورہ پاکستان 2021 میں شیڈول ہے، وسیم خان سیکیورٹی معاملات پر حکام کو اعتماد

میں لیتے ہوئے سیریز کی راہ ہموار کرنے کی کوشش کریں گے۔دونوں ملکوں کی جونیئر و اے ٹیموں کے تبادلے اور نوجوان کرکٹرز کی ٹریننگ کیلئے آسٹریلیا میں سہولیات فراہم کرنے پر بھی بات ہوگی۔یاد رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے آسٹریلیا میں موجود ہے جس کے بعد دو ٹیسٹ میچ بھی کھیلے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…