مہنگائی کے حوالے سے عوام تھوڑا صبر کریں، حکومت کو وقت دینا چاہیے : شاہد آفریدی

21  اکتوبر‬‮  2019

ملتان(آن لائن )سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ سرفراز احمد نے اچھی کپتانی کی، ٹیم کو بہتر طریقے سے لے کر چلا، یہ عارضی چیزیں ہیں، صحیح ہو جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کے حوالے سے عوام کو تھوڑا صبر کرنا اور حکومت کو وقت دینا چاہیے۔سابق قومی کرکٹر شاہد آفریدی بچیوں کی تعلیم کے حوالے سے پنجاب کے دس روزہ دورے کے لیے ملتان پہنچے جہاں ائیرپورٹ کے باہر میڈیا سے

گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلاحی کام کے لیے پنجاب میں جہاں جہاں جاں تعاون کی اپیل کرتا ہوں۔فلاحی منصوبہ کا مقصد لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے ہے۔شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ کوشش ہے ساری لڑکیاں سکول جائیں کروڑوں بچے سکول سے باہر ہیں۔ خاص طور پر بچیاں سکول نہیں جا سکتیں۔ معاشرہ بیٹیوں اور خواتین سے چلتا ہے، انہیں تعلیم دلوانی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پورے پنجاب میں میرا دس دن کا سفر ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…