سال 2019میں عالمی نمبرون پاکستان کی کارکردگی کمتررہی

10  اکتوبر‬‮  2019

لاہور(این این آئی)سال 2019میں عالمی نمبرون پاکستان کی کارکردگی افعانستان،بحرین،بنگلہ دیش،برمودا،کینیڈا، ڈنمارک، فن لینڈ، آئرلینڈ، اٹلی اورکینیاسمیت دیگرٹیموں سے بھی کمتررہی،کرکٹروزیراعظم کے دورمیں کرکٹ کی یہ حالت،ایساکبھی سوچابھی نہ تھا،کروڑوں روپے خرچ کرنے کے باوجودپاکستانی کرکٹ مسلسل تنزلی کاشکار ہورہی ہے،قومی کرکٹ ٹیم نے سال 2019 میں یکم جنوری سے اب تک3ٹیموں کے خلاف 7ٹی 20میچ کھیلے جن

میں سے ایک میچ جیتا اور 6میچ ہارے پاکستان کی کامیابی کاتناسب 14.28فیصد رہا۔ انگلینڈ کے خلاف ایک ٹی20میچ کھیلا اور ہارا انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی کاتناسب صفر فیصد ہے۔ جنوبی افریقہ کے خلاف 3 میچ کھیلے ایک میچ جیتا اور 2 میچ ہارے جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کی کامیابی کا تناسب 33.33 فیصد ہے۔ سری لنکا کے خلاف 3میچ کھیلے اور تینوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا سری لنکا کے خلاف پاکستان کی کامیابی کا تناسب صفر فیصد ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…