بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ بورڈ اور سری لنکا کرکٹ نے آئندہ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا،میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے

datetime 23  اگست‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ اور سری لنکا کرکٹ نے آئندہ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا،تین  ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز 27 ستمبر سے 9 اکتوبر تک ہوگی، دونوں ممالک میں ٹیسٹ سیریز دسمبر میں کرانے پر اتفاق ہوگیا۔شیڈول کے مطابق تینوں ایک روزہ میچز کی

میزبانی کراچی کرے گا جبکہ تینوں ٹی ٹونٹی میچز کی میزبانی لاہور کرے گا۔پہلا ایک روزہ میچ 27 ستمبر،دوسرا 29 ستمبر جبکہ تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ 2 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے میچز بالترتیب5، 7 اور 9 اکتوبر کو لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…