بیٹنگ تکنیک میں کوئی خرابی نہیں۔۔۔فخر زمان کھل کر میدان میں آ گئے ،تنقید کرنے والوں کیلئے پیغام جاری کر دیا

11  اگست‬‮  2019

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز فخر زمان نے کہا ہے کہ ان کی بیٹنگ تکنیک میں کوئی خرابی نہیں،جب بھی کوئی کھلاڑی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتا ہے تو اس پر تنقید نہیں کی جاتی تاہم جیسے ہی اس کی پرفارمنس اچھی نہیں رہتی ہر کوئی تنقید کرنے لگتا ہے۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ میچوں کی

سیریز کے پہلے میچ میں وہ تین رنز بناکر آئوٹ ہوگئے تاہم اگلے ہی میچ میں انہوں نے 138 رنز اسکور کردئیے جس کے بعد ناقدین خاموش ہوگئے۔ہر کھلاڑی ہر وقت اپنے کھیل کو بہتر بنانے کی کوششوں میں مصروف ہوتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ اب وہ لمبی اننگز کھیلنے پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں اور اب تک ان کے کریئر میں یہ ایک خامی رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…