’’بھارتی کرکٹر محمد شامی کی اہلیہ کی گرفتاری پھر رہائی ‘‘ مجھے کیوں گرفتار کیا گیا ، بھارتی کرکٹر کی اہلیہ نے اندر کی بات بتادی

30  اپریل‬‮  2019

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹر محمد شامی سے علیحدگی اختیار کرنے والی ان کی اہلیہ حسِین جہاں کو اپنے سسرال میں ہنگامہ کھڑا کرنے پر پولیس نے حراست میں لے لیا تاہم بعد میں ضمانت پر رہا کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حسِین جہاں اتوار کو رات گئے اپنے شوہو کے گھر پہنچیں، جب اْن کے سسرالیوں نے گھر سے جانے کا کہا تو اْس نے خود کو اپنے بچوں کے کمرے میں بند کرلیا

اس پر گھر والوں نے پولیس کو بلایا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر فریقین کے درمیان صلح کرانے کی کوشش کی لیکن ناکامی پر حسِین جہاں کو حراست میں لے گیا۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے حسِین جہاں نے کہا کہ میں اپنے شوہر کے گھر آئی تھی اور میں ہر رات کو یہیں رہتی ہوں، میرے سسرالی بدسلوکی کررہے ہیں اور پولیس انہیں گرفتار کرنے کے بجائے مجھے تھانے لے آئی ہے۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…