پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

میچ سے قبل جب کھلاڑی جمع ہو کر اپنا عزم جوان کرتے ہیں تو کوچز کیوں آدھمکتے ہیں : رمیز راجہ

datetime 10  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق مازیہ ناز کھلاڑی رمیز راجہ نے کہا ہے کہ مجھے یہ بات ہضم نہیں ہوتی جب کھلاڑی میدان میں جمع ہوکر حکمت عملی کے بارے میں بات اور اپنا عزم جواں کرتے ہیں تو کوچز کیوں ان کے درمیان آ دھمکتے ہیں؟۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ مجھے یہ بات

ہضم نہیں ہوتی کہ اننگز شروع ہونے سے قبل جب کھلاڑی میدان میں جمع ہوکر حکمت عملی کے بارے میں بات اور اپنا عزم جواں کرتے ہیں تو کوچز کیوں ان کے درمیان آ دھمکتے ہیں؟رمیز راجہ نے کہا کہ باؤنڈری کے اندر75 میٹر کے گراؤنڈ میں کپتان کی حکمرانی ہونا چاہیے جس کو ٹیم کی قیادت کرنا ہے وہی باس نظر آئے اور کھلاڑیوں کو ہدایت دے تو بہتر ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…