جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹروسیم خان آج عہدے کا چارج سنبھالیں گے

datetime 5  فروری‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان 6 فروری کو عہدے کا چارج سنبھالیں گے ۔لیسٹر شائر کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی سے ملاقات کریں گے جس کے بعد ہیڈکوارٹر میں موجود تمام ملازمین سے ان کا تعارف کرایا جائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور کے

تمام صحافیوں کے ساتھ بھی وسیم خان کی تعارفی نشست کا اہتمام کیا جائیگا جس میں ایم ڈی ملکی کرکٹ اور انتظامی امورز پر خیالات کااظہار اور سوالات کے جوابات بھی دیں گے۔ بورڈ کے امورز چلانے کے زیادہ تر اختیارات ایم ڈی وسیم خان کے پاس ہوں گے اور بورڈ سربراہ احسان مانی کی حیثیت چند چیزوں کو چھوڑ کر صرف علامتی رہ جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…