پی ایس ایل کا کوئی میچ دیکھنے سٹیڈیم نہیں جاؤں گا اس لئے کہ ۔۔۔! عمران خان کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

20  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ایس ایل کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ کی پاکستان میں واپسی قوم کی دیرینہ خواہش ہے،میری دعائیں پی ایس میں حصہ لینے والی تمام ٹیموں اور کھلاڑیوں کیساتھ ہیں،سیاسی مصروفیات کے باعث میچ دیکھنے کیلئے شاید وقت نہ نکال پاؤں گا،جو ٹیم بھی بہترین کارکردگی دکھائے گی اسی کیساتھ جیت کی خوشیاں منائیں گے۔منگل کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان

نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ میری دعائیں پی ایس میں حصہ لینے والی تمام ٹیموں اور کھلاڑیوں کیساتھ ہیں، بین الاقوامی کرکٹ کی پاکستان میں واپسی قوم کی دیرینہ خواہش ہے، پاکستان میں کھیلوں خصوصاً کرکٹ کا فروغ ہماری اولین ترجیحات میں سے ہے۔ عمران خان نے مزید کہا کہ اقتدار میں آئے تو کرکٹ کے ڈھانچے کو مضبوط اور کھیل میں مزید نکھار لائیں گے، ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی اسی کی ترویج اہم ہے، میری نیک تمنائیں کھیل میں شریک تمام ٹیموں کے ساتھ ہیں، سیاسی مصروفیات کے باعث میچ دیکھنے کیلئے شاید وقت نہ نکال پاؤں، بہرحال جو ٹیم بھی بہترین کارکردگی دکھائے گی اسی کیساتھ جیت کی خوشیاں منائیں گے۔



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…