ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کی اجازت مل گئی

  جمعہ‬‮ 2 فروری‬‮ 2018  |  15:15

لاہور ( این این آئی) ویسٹ انڈیز کے مارچ میں دورہ پاکستان میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، ویسٹ انڈیز پلیئرز ایسوسی ایشن نے کھلاڑیوں کو پاکستان کا دورہ کرنے کی اجازت دے دی ۔ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز پلیئرز ایسوسی ایشن (ویپا) نے کھلاڑیوں کو پاکستان کا دورہ کرنے کی اجازت دے دی ہے جبکہ اسی کے اعتراض پرگذشتہ سال نومبر میں ویسٹ انڈیزٹیم پاکستان نہیں آئی تھی۔رواں برس مارچ میں دورہ پاکستان پر آمادگی ویپا کے اجلاس میں ظاہر کی گئی ہے۔واضح رہے کہ پاک ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیموں کے مابین 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز شیڈول ہے۔شیڈول

کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو 29، 31مارچ اور یکم اپریل کو لاہور میں میچ کھیلنے ہیں۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

ہم اپنے بچوں کے قاتل ہیں

میرے بیٹے نے چند دن پہلے مجھ سے ایک عجیب سوال کیا‘ اس نے پوچھا ’’آپ نے کبھی سوچا آپ کے بچے آپ کی عزت کیوں کرتے ہیں‘‘ میں نے قہقہہ لگا کر جواب دیا ’’دنیا کے تمام بچے اپنے والدین کی عزت کرتے ہیں‘ میں باپ ہوں اور باپ کی حیثیت سے مجھے عزت کی سہولت (Privilege) حاصل ہے‘‘ ....مزید پڑھئے‎