’’ اس لڑکی کی مدد پاک فوج کرے گی ‘‘ حکومت جہاں پیچھے ہٹ گئی وہاں آرمی چیف میدان میں آگئے ایسا دبنگ اعلان کہ آپ بھی پاک فوج کے گرویدہ ہو جائیں گے

1  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تنزانیہ میں بین الاقوامی مقابلے میں حصہ لینے کیلئے سائیکلسٹ ثمر خان کی مالی معاونت کیلئے پاک فوج میدان میں آگئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے خاتون سائیکلسٹ ثمر خان کو بین الاقوامی مقابلے کیلئے مالی معاونت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ثمرخان قراقرم رینج میں گلیشئرپر

سائیکلنگ کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں جنہوں نے قراقرم رینج گلیشئرپر سائیکلنگ کی تھی۔ ک فوج کی مالی معاونت کے بعد ثمرخان تنزانیہ میں سائیکلنگ کے مقابلے میں حصہ لیں گی۔ ثمر خان نے مالی معاونت کے اعلان پر پاک فوج کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پاکستان کا نام بین الاقوامی مقابلے میں روشن کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

 

 

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…