آزادی کپ ٹی ٹونٹی سیریز کی ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کے صرف کھانے پر کتنے کروڑ خرچ ہونگے؟ حیرت انگیزانکشاف

11  ستمبر‬‮  2017

لاہور( این این آئی)ورلڈ الیون اور قومی کرکٹ ٹیم کے درمیان آزاد کپ ٹی ٹونٹی سیریز کی حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کے کھانے کیلئے ساڑھے3روپے کے فنڈز مختص کر دئیے گئے ۔آئی جی پنجاب نے اہلکاروں کیلئے 10سے 15ستمبر دوران ڈیوٹی کھانے کی فراہمی کیلئے فنڈز مختص کئے ہیں۔ تمام اہلکاروں کو ڈیوٹی پوائنٹس پر کھانا فراہم کیا جائے گا۔دریں اثناء لاہورا لیکٹرک سپلائی کمپنی نے آزادی کپ ٹی ٹونٹی سیریز کے دوران شہر کو شام پانچ سے رات بارہ بجے تک لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیدیا،

لیسکو نے ورلڈ الیون اور قومی ٹیم کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے دوران 11سے15ستمبر تک شام پانچ سے رات بارہ کے درمیان لاہور شہر میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے جبکہ قذافی اسٹیڈیم کو بجلی فراہم کرنے والے متعلقہ دو گرڈ اسٹیشنز اور پانچ فیڈرز لوڈ شیڈنگ سے مکمل مستثنیٰ ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…