بوم بوم آفریدی نے سب کے دل جیت لئے بھارتی یوم آزادی پر کیا پیغام بھیج دیا؟

15  اگست‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی بھارتی کرکٹرز بالخصوص ویرات کوہلی کیساتھ ان کی دوستی بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے جنہوں نے ناصرف آفریدی کو اپنی شرٹ تحفے میں دی تھی بلکہ فنڈ اکٹھا کرنے کیلیے شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کو ایک بیٹ بھی تحفے میں دیا۔شاہد آفریدی نے بھی دوستی کی روایت برقرار رکھی ہے اور بھارت کے 70 ویں یوم آزادی کے موقع پر ایسا پیغام جاری کیا ہے کہ نریندر

مودی بھی حیران پریشان رہ جائیں گے لیکن انہوں نے پاکستانیوں کا سر فخر سے ضرور بلند کر دیا ہے۔آفریدی نے بھارتیوں کو ان کے یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ”جشن آزادی مبارک انڈیا۔۔۔! ہمسایوں کو بدلا نہیں جا سکتا، چلو امن، رواداری اور محبت بڑھانے کیلیے کام کرتے ہیں۔ چلو انسانیت کو غالب کریں۔شاہد آفریدی کے اس بیان کو ناصرف بھارتیوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے بلکہ پاکستانیوں نے بھی اسے پسند کیا ہے اور ان کی حمایت کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…