بھارتی کپتان ویرات کوہلی اپنے ہی ملک کی خواتین کرکٹ کپتان سے لاعلم‘غلط تصویر لگانے پر شرمندگی کا سامنا

14  جولائی  2017

نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی کپتان ویرات کوہلی اپنے ملک کی ویمنز قائد متھالی راج سے بھی ناواقف نکلے۔ کوہلی نے بھی اپنے فیس بک اکانٹ پر ویمنز قائد متھالی راج کو مبارکباد دی مگر ساتھ میں تصویر اوپنر پونم راوت کی لگا دی۔بعد میں اس پوسٹ کو ہی ڈیلیٹ کردیا گیا۔

اسی سے اندازہ ہوتا ہے جس ملک کی مینز ٹیم کا کپتان ہی ویمنز ٹیم کی قائد کو نہیں جانتا وہاں پر عام شائق کیا جانتے ہوںگے۔ واضح رہے کہ متھالی راج نے آسٹریلیا سے میچ کے دوران ویمنز کرکٹ کی تاریخ میں 6 ہزار رنز سکور کرنے والی پہلی پلیئر کا اعزاز حاصل کیا جس وجہ سے دنیا بھر میں انہیں سراہا جا رہا ہے۔خیال رہے کہ ویمن ورلڈکپ میں پریس کانفرنس کے دوران بھارتی ویمنز ٹیم کی کپتان متھالی نے مردوں کی بھارتی کرکٹ ٹیم میں پسندیدہ کھلاڑی بارے پوچھے گئے سوال پر برہمی کا اظہار بھی کیا تھا ان کا کہنا تھا کہ جب مردکرکٹرز سے بھی کیا یہ سوال کیا جاتا ہے کہ ویمنز کرکٹ ٹیم میں کون سے کھلاڑی آپ کو پسند ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…