پاکستان سپر لیگ کو بڑا جھٹکا،متحدہ عرب امارات میں انعقاد خطرے میں پڑ گیا

27  فروری‬‮  2017

دبئی (آئی این پی )پاکستان سپر لیگ کو بڑا جھٹکا،متحدہ عرب امارات میں انعقاد خطرے میں پڑ گیا-واضح رہے کہ کل بروز منگل پہلا کوالیفائینگ فائنل پشاور ظلمی اور کوئٹہ گلیڈئیٹر کے درمیان ہوگا جبکہ یکم مارچ کو اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا-
متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارشیں،محکمہ موسمیات نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی،متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش سے جل تھل  ہوگیا، شدید بارش سے موسم خوشگوارہوگیا۔خلیج ٹائمز کے مطابق متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دبئی میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی ،جہاں اس وقت بھی بادلوں کا راج ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کالی گھٹاؤ ں اور بارش کا یہ سلسہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ حکام کے مطابق 2013 کی حالیہ بارش پچھلے سالوں کے مقابلے میں زیادہ ریکارڈ کی گئی۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…