پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیدی

8  ستمبر‬‮  2016

کولمبو (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے کیمپس کرکٹ ورلڈ فائنل میں سری لنکا کو شکست دیدی، یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب نے بزنس مینجمنٹ اسکول کولمبو کیخلاف 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔سری لنکا میں جاری ٹی 20 کیمپس کرکٹ ورلڈ فائنلز 2016ء کے میچ میں یونیوسٹی آف سینٹرل پنجاب کا مقابلہ بزنس مینجمنٹ اسکول کولمبو سے تھا، میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 170 رنز بنائے، ایس این جے سوریا نے 37 گیندوں پر 53 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی، حیدر علی نے 34 رنز دے کر 4 شکار کئے۔پاکستانی ٹیم نے 171 رنز کا ہدف جنید علی اور محمد محسن کی جارحانہ نصف سنچریوں کی بدولت 7 گیندوں قبل باآسانی حاصل کرلیا، جنید نے 43 گیندوں پر 69 اور محسن نے 41 گیندوں 54 رنز کی شاندار اننگز کھیلیں۔ جے سوریا نے 2 وکٹیں لیں۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…