پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

سرفراز احمد کاامتحان،انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے حیرت انگیز ٹیم کا اعلان،تین ایسے نام شامل جن کا وہم و گمان میں بھی نہ تھا

datetime 1  ستمبر‬‮  2016

لاہور(آن لائن)سرفراز احمد کاامتحان،انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے حیرت انگیز ٹیم کا اعلان،تین ایسے نام شامل جن کا وہم و گمان میں بھی نہ تھا،سہیل تنویر، عماد بٹ، خالد لطیف بھی ایک میچ کیلئے ایکشن میں نظرآئیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا، سرفراز احمد کپتان ہونگے ، عمر اکمل، احمد شہزاد اور شاہد آفریدی کو شامل نہیں کیا گیا،سہیل تنویر کو جگہ مل گئی، ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں وہاب ریاض، محمد عرفان، سہیل تنویر، عماد بٹ، خالد لطیف، سرجیل خان، شعیب ملک، محمد رضوان، بابراعظم، محمد عامر اور عماد وسیم شامل ہیں۔



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…