جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

جہانگیر ترین سے پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اوربلوچستان سے مختلف سیاسی شخصیات نے بھی رابطہ کر لیا

datetime 31  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)سینئر سیاستدان جہانگیر ترین سے خیبر پختونخوا سے مختلف سیاسی رہنماؤں نے ملاقاتیں کیں۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین سے سابق رکن قومی اسمبلی جی جی جمال اور سابق رکن صوبائی اسمبلی زرگل خان نے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں مختلف سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ جہانگیرترین نے اپنی پارٹی کے قیام کے حوالے سے مشاورتی عمل تیز کردیا۔

ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ دو روز کے دوران جہانگیر ترین نے 20 کے قریب سیاسی رہنماؤں سیملاقاتیں کیں، اس کے علاوہ جہانگیر ترین سے پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اوربلوچستان سے مختلف سیاسی شخصیات نے بھی رابطہ کیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں جہانگیر ترین نے لاہور میں 100 سے زائد سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کی تھیں جن میں پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنما بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…