برطانیہ میں مقیم غیرقانونی تارکین وطن کیلئے بری خبرآ گئی، نیا پلان تیار

  اتوار‬‮ 26 مارچ‬‮ 2023  |  22:05

لندن(این این آئی)برطانیہ میں غیرقانونی تارکین وطن کو ہوٹلوں میں رکھنے کی بجائے فوجی اڈوں یا غیر استعمال فیریز پر رکھنے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے۔رپورٹس کے مطابق منصوبے کا اعلان چند ہفتوں میں متوقع ہے۔اس حوالے سے وزرا اشارہ دے چکے ہیں کہ سیاسی پناہ گزینوں کیلئے ہوٹل میں رکھنے کا سلسلہ بند کردیا جائے گا۔ادھر متعدد ٹوری اراکین پارلیمنٹیرین قانونی تارکین وطن بل کے خلاف ہیں۔مجوزہ حکومتی قانون پر پیر اور منگل کو پارلیمنٹ میں بحث متوقع ہے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎