جنوبی افریقا نے ٹی 20 کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ بنادیا

  اتوار‬‮ 26 مارچ‬‮ 2023  |  20:42

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی افریقا کی ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق جنوبی افریقا نے ویسٹ ایڈیز کیخلاف پاور پلے کے 6اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 102رنز کا سکور بنا ڈلا ہے جو ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ کاانٹرنیشنلز میں سب سے بڑا پاور پلے سکور ہے۔ خیال رہے کہ اس سے پہلے یہ اعزاز ویسٹ انڈیز کے پاس تھا ویسٹ انڈیز نے پاور پلے میں بڑا ٹوٹل 98سکور کیا تھا ۔

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎