اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ نے 90 دن میں الیکشن کے عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے کا پیغام دیا۔رانا ثناء اللّٰہ کے قومی اسمبلی اجلاس سے کیے گئے خطاب پر فواد چوہدری نے ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ رانا ثناء اللّٰہ نے عدالت کو پیغام دیا کہ 90 دن میں الیکشن کے حکم پر عمل نہیں کریں گے۔انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکمرانوں نے ایک بار پھر سپریم کورٹ کے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے، یہ گروہ پہلے بھی عدالت عظمیٰ پر حملہ کرچکا ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ کون فتنہ ہے اور کون دہشت گرد ہے، یہ فیصلہ عوام کریں گے۔انہوں نے کہاکہ مسلّح جتھوں پر رانا ثناء اللّٰہ نے جو تقریر قومی اسمبلی میں کی، ایسی ہی سانحہ ماڈل ٹاؤن کے دن پنجاب اسمبلی میں کی تھی۔
رانا ثناء اللہ نے الیکشن کے عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے کا پیغام دیا، فواد چوہدری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے امیگریشن کے نئے مواقع کھول دیے
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی وفات پر معاونتی پیکیج میں تبدیلی کر دی
-
نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی
-
عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی
-
پنشنرز کیلئے ڈیجیٹل پروف آف لائف اور پنشن ادائیگی کا نظرثانی شدہ طریقہ کار جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 400 روپے سے بھی تجاوز کرگئی



















































