اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف حکومت کے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان کے قریبی ساتھی اور پارٹی رہنما غیر ملکی ایجنسیوں کے ساتھ رابطوں میں ہیں اور طوفان برپا کرنا چاہتے ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس عمل سے عمران خان اور ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔فیصل واوڈا کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان مقبولیت کے زعم میں مبتلا ہیں، وہ ہوش سے کام لیں۔
عمران خان کے ساتھی غیرملکی ایجنسیوں سے رابطے میں ہیں، فیصل واوڈا کا تہلکہ خیز دعوی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کتنے روپے سستا ہوگا؟ وزیراعظم نے عوام کو خوشخبری سنا دی
-
این ڈی ایم اے کا ممکنہ شدید گرمی کے پیش نظر الرٹ جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب متوقع
-
لاہو رکے علاقے ڈیفنس میں 2 سوشل میڈیا سٹارز لڑکیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ
-
ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)
-
پانچ مرلہ کے گھر پر سنگل فیز میٹر لگانے پر پابندی عائد
-
750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ہر بچے کا ’’ب فارم‘‘ اب ایک بار نہیں 3 بار بنے گا! نیا طریقہ کار متعارف
-
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی، سعودی عرب کا اہم بیان سامنے آگیا
-
تیل اور گیس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
جائیداد رکھنے، خرید و فروخت کرنے والوں پر بڑی شرط عائد کرنے کی تیاری
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پولیس حراست میں باپ بیٹے کی ہلاکت پر 9 اہلکاروں کو سزائے موت کی سزا



















































