لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ مصدق ملک نے پہلے مہنگی ترین گیس ضرورت سے زیادہ خرید لی،اس کے بعد انہوں نے بروقت کچھ بھی نہ خریدا،ملک میں تیل ذخائر تین ماہ سے کم ہو کے صرف سات دن کے رہ گئے۔ وزیر مملکت برائے توانائی کی پریس کانفرنس میں رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ پورے 10 ماہ روس سے سستی تیل اور گیس نہ لیااور ملک میں توانائی اور مہنگائی کا بحران پیدا کر دیا اور یہ بات عمران خان کے حوالے سے کرتے ہیں۔
تیل کے ذخائر تین ماہ سے کم ہو کے صرف سات دن کے رہ گئے، تہلکہ خیز دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سائرس یا ذوالقرنین
-
ایک سے زائد میٹرز لگانے کے بارے میں نئی پالیسی تیار
-
ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
کینیڈا نے 13 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان کر دیا
-
این ڈی ایم اے نے ملک میں شدید سردی سے متعلق الرٹ جاری کر دیا
-
بھارت کے معروف اداکار اہلیہ سمیت خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار
-
بڑی خوشخبری ،گیس صارفین کے لیے اہم اعلان
-
وفاقی حکومت کابجلی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ
-
یونیورسٹی میں 21سالہ طالبہ کا اقدامِ خودکشی،پولیس تحقیقات کا دائرہ وسیع ،تفتیش میں بڑے انکشافات سامن...
-
سیمنٹ کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
پرائز بانڈز رکھنے والے افراد کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی
-
بڑی خوشخبری، ملازمین کے لیے اضافی تنخواہ کا باضابطہ اعلان
-
دعوت ولیمہ میں عمران خان کی تصویر لہرانے پر 7افراد گرفتار
-
معدے کے امراض کیلئے استعمال ہونیوالا مشہور سیرپ جعلی نکلا، استعمال پر پابندی عائد














































