دنیا کرکٹ کے معروف کھلاڑی پی ایس ایل سیزن 8 کیلئے کراچی پہنچ گئے

  بدھ‬‮ 8 فروری‬‮ 2023  |  13:52

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کرکٹ کے معروف کھلاڑی پی ایس ایل سیزن 8 کیلئے کراچی پہنچ گئے ،پاکستان سپر لیگ 8 کا میلا سج گیا ہے ، پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی بھی کراچی پہنچ گئے۔کراچی پہنچنے کے بعد ڈیرن سیمی نے خوشگوار انداز میں وکٹری کا نشان بناکر تصاویر بنوائیں۔انکا کہنا تھا کہ پاکستان میرا دوسرا گھر ہے۔خیال رہے کہ پشاور زلمی کے کھلاڑی پہلے ہی کراچی پہنچ چکے ہیں۔خیال رہے کہ پی ایس ایل 8 میں بابر اعظم پشاور زلمی کی قیادت کر رہے ہیں ۔

زیرو پوائنٹ

شہدائے آٹا

زہرہ مائی اور کندن مائی دونوں کزن تھیں اور بستی عارف میں رہتی تھیں‘ اب یہ بستی عارف کہاں ہے؟ یہ جتوئی کے مضافات میں ہے اور اس بستی میں صرف غریب رہتے ہیں‘ کتنے غریب؟ اتنے غریب کہ یہ صرف آٹے کے ایک تھیلے کے لیے جان دے سکتے ہیں اور کندن مائی اور زہرہ مائی بھی ایسی ہی ....مزید پڑھئے‎