جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

پرویز مشرف کی عمران خان سے متعلق پیشگوئی جو سو فیصد سچ ثابت ہوئی

datetime 7  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پرویز مشرف کی عمران خان سے متعلق پیشگوئی جو سو فیصد سچ ثابت ہوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر پاکستان و آرمی چیف جنرل (ر)پرویز مشرف کی عمران خان سے متعلق پیش گوئی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ۔ پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ میں تو ن لیگ کیخلاف ہوں یہ بات تو سو فیصد سچ ہے ،

میں سمجھتا ہوں کہ اگر تیسری سیاسی فورس اگر بنانا ہے اور ن لیگ اور پیپلز پارٹی پارٹی کو شکست دینی ہے کیونکہ سندھ بہت اہم ہے ، اگر ہم انہیں شکست دیں تو میں سمجھتا ہوں ہمیں ایک ہونا ہو گا کیونکہ مجھے نہیں لگتا کہ شاید میں غلط بھی ہو سکتا ہوں ، لیکن پی ٹی آئی کی کوئی مقبولیت نہیں ہے سندھ اور کراچی میںبمشکل وہ وہاں سے ایک ادھ سیٹ نکال لیں تو غنیمت ہے اگر ہم ایک ہو جائیں تو پھر ممکن ہے کہ ہم دونوں جماعتوں کو شکست دے دیں ۔انکا کہنا تھا کہ وہ جیت نہیں پائے اور گورنمنٹ نہیں بنا پائے گا اگر بناتا ہے تو ہو سکتا ہے وہ پنجاب اور سینٹر میں حکومت بنا لے لیکن سندھ میں نہیں بنا پائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…